اس نے میری طرف دیکھا اور مجھے حیران کردیا کیونکہ اس میں نا ڈر تھا نا رحم کی گہار اور

اس نے میری طرف دیکھا اور مجھے حیران کردیا کیونکہ اس میں نا ڈر تھا نا رحم کی گہار اور نا ہی سودا اس کی نظر کچھ ایسی تھی جیسے وہ مجھے دیکھ نہ رہا ہو بلکہ میرے اندر کچھ پہچان رہا ہو ۔ میرے پیچھے کھڑے سپاہی نے حکم دہرایا اور میں نے ہتھوڑا چلایا پہلی چوٹ پر اس کا جسم سیمٹا دوسری چوٹ پر سانس تیز ہوگی اور تیسری پر کیل لکڑی میں دھنس گی وہ درد میں تھا وہ درد میں تھا اس میں کوئی شک نہ تھا لیکن اس کے منہ سے جو لفظ نکلے انہوں نے کچھ پل کے لیے میرے ہاتھ سکتے میں کردیے اس نے اپنے باپ سے ہمارے لیے معافی مانگی ہمارے لیے جو اسے مار رہے تھے اور یہ بات میرے ضمیر کے خلاف تھی اور شاید میری سمجھ کے بھی خلاف تھی میں نے اسی دن بھی اپنا کام پورا کیا جیسے ہر دن کرتا تھا لیکن جب میں نے ہتھوڑا نیچے رکھا تو میں نے محسوس کیا پہلی بار ایسا ہوا ہے جسے میں سمجھ نہیں پا رہا ۔ اور شاید کبھی سمجھ بھی نہیں پاونگا اس وقت مجھے یہ احساس نہیں تھا کہ جس شخص کی کلائی میں میَں نے کیل ٹھونکی ہے اس نے انجانے میں میرے اندر بھی کچھ ٹھونک دیا ہے۔ ایک سوال ایک بے بے چینی جو کچھ وقت کے بعد اور بھی گہری ہونے والی تھی جب صلیب کو سیدھا کھڑا کیا گیا تو اس کا جسم ہوا میں جھولنے لگا تو مجھے لگا اب ویسا ہی ہوگا جیسا پہلے ہوتا آیا ہے ۔ کچھ گھنٹوں کی تکلیف کچھ آخری چیخیں اور پھر ایک اور نام جو مٹی میں مل جائے گا میں صلیب کے نیچے کھڑا تھا بھالے کے سہارے نگرانی کی وہی ڈیوٹی نبھاتے ہوئے جو مجھے سونپی گی تھی ۔ اوپر وہ آدمی لٹکا تھا جس کی سانسیں اب بھاری ہورہی تھی اور پاس ہی دو اور چور بھی تھے جو اپنی اپنی تکلیف میں تڑپ رہے تھے لیکن جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا تو مجھے محسوس ہورہا تھا کہ نظارہ بلکل سولی جیسا نہیں ہے ۔

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-flash-tts:Orus

اگر وہ سچ میں زندہ ہے تو کیا وہ ایسے ہی لوگوں کے پاس جائے گا یا پھر اپنے دشمنوں کے پا

اگر وہ سچ میں زندہ ہے تو کیا وہ ایسے ہی لوگوں کے پاس جائے گا یا پھر اپنے دشمنوں کے پاس بھی میں جانتا تھا یہ سوال کا جواب

میں نے اپنی زندگی میں بے شمار جنگیں دیکھی اور کئی طوفان جھیلیں تھے لیکن ایسا اندھیرا

میں نے اپنی زندگی میں بے شمار جنگیں دیکھی اور کئی طوفان جھیلیں تھے لیکن ایسا اندھیرا کبھی نہ دیکھا تھا دن کے بیچوں بیچ ج

gemini-2.5-flash-tts:Puck

اس کے سر پر کانٹوں کا تاج تھا اور خون اس کے چہرے سے بہتا ہوا گردن تک آرہا تھا پھر بھی

اس کے سر پر کانٹوں کا تاج تھا اور خون اس کے چہرے سے بہتا ہوا گردن تک آرہا تھا پھر بھی اس کی چال میں کوئی فریب نہیں تھا ا

← Return to Studio