اسلام وعلیکم، دوستو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن آ

اسلام وعلیکم، دوستو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن آبادی بہت کم۔ اس کی خوبصورتی دیکھنے کے بعد آپ یورپ کو بھی بھول جائیں گے۔ شاہجہاں نے جب تاج محل بنوایا، تو مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے کہ وہ دوبارہ نہ بنا سکیں۔ اس عمارت کو بنانے والوں کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ اس ملک کی ایسی خوبصورت مارکیٹیں زندگی میں آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ پلکیں جھپکائیں تو پلکیں جم جائیں گی۔ جی ہاں، یہ کوئی اور ملک نہیں بلکہ روس ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی ٹرین کا سفر تو آپ نے سنا ہوگا لیکن ماسکو سے ولادی وستوک تک کا سفر آپ کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ آج روس ملٹری کے لحاظ سے کتنا مضبوط ہے اور کیوں امریکہ کو کھٹکتا ہے؟ یہاں کے لوگ سیر کے لیے دنیا کے دوسرے ممالک میں کیوں نہیں جاتے؟ پاکستان سے ویزا کتنے کا ہے اور کیسے حاصل کر سکتے ہیں یہ سب کچھ جانیں گے آج کے اس سفر میں۔ چلیے اب نکلتے ہیں روس کے ایک شاندار سفر پر۔ روس جو دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے جہاں سردیوں میں برف کی سفید چادر بچھ جاتی ہے۔ ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ جیسے شہر اس ملک کی تاریخ کی مثال ہیں۔ پیاز کی شکل والے چرچ جہاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔ روس دنیا کا ایسا ملک ہے جو ایشیا اور یورپ دونوں بڑے براعظموں میں آتا ہے۔ جس کا ستر فیصد حصہ ایشیا میں ہے جو سائبیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جبکہ تئیس فیصد حصہ یورپ میں آتا ہے۔ اور اسی جگہ پر سب سے زیادہ آبادی ہے۔ اس ملک کا کل رقبہ ایک کروڑ اکہتر لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو اسے دنیا کا سب سے بڑا ملک بناتا ہے۔ روس کی سرحد چودہ ممالک سے لگتی ہے۔ ایک طرف ناروے، فن لینڈ، ایسٹونیا، لیٹویا، بیلاروس، یوکرین اور ایک چھوٹا سا جزیرہ جو روس سے دور ہے

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو ا

اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو اسٹیشن ایسے ہیں جیسے کوئی محل ہو۔ ان

جس کا نام کالینن گراڈ ایکسکلیو ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی سرحد پولینڈ اور لیتھوانیا سے بھ

جس کا نام کالینن گراڈ ایکسکلیو ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی سرحد پولینڈ اور لیتھوانیا سے بھی لگتی ہے۔ دوسری طرف جارجیا، آذربائ

تاتاری اور باشکیر جیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ روس کی مضبوط معیشت کا ایک راز یہ بھی

تاتاری اور باشکیر جیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ روس کی مضبوط معیشت کا ایک راز یہ بھی ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر روس کے

← Return to Studio