ایک رومی سپاہی ہوتے ہوئے مجھے جھوٹ بولنا نہیں سِکھایا گیا تھا ۔ مجھے پتہ تھا یہ واقع

ایک رومی سپاہی ہوتے ہوئے مجھے جھوٹ بولنا نہیں سِکھایا گیا تھا ۔ مجھے پتہ تھا یہ واقع جب ہم اپنے داروغہ کو بتائیں گے تو وہ اسے قبول نہیں کرینگے کیونکہ کچھ سچ اتنے بھاری ہوتے ہیں کہ حکومت انہیں برداشت نہیں کرپاتی ۔ اس پل اس خالی قبر کے سامنے کھڑے ہو کر مجھے یہ احساس ہوا کہ جس آدمی کو میں نے مرا ہوا دیکھا تھا فطرتی طور پر ہار ہی نہیں سکتا تھا ۔ موت جسے میں اٹل مانتا آیا تھا میرے سامنے جھک چکی تھی۔ اور مَیں جو کیلیں ٹھوکنے والا تھا اب ایسے راز کا گواہ بن چکا تھا۔ جس نے میرے اندر جنم لیے ایمان کو روکا نہیں بلکہ اسے اور گہرا کردیا۔ مُجھے پتہ نہیں تھا آگے کیا ہونے والا ہے لیکن اتنا سمجھ چکا تھا اب میر ا جیون دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے۔ اُس رات سے پہلے اور اس رات کے بعد۔ سورج اُگا تو ایسا لگا جیسے اس نے بھی رات کی کہانی چھپانے کا فیصلہ کر لیا ہو ۔ اُس کی روشنی پہلے جیسی تھی اور پرندوں کی آوازیں بھی ویسی ہی تھی۔ اور یروشلم اہستہ آہستہ جاگ رہا تھا ۔ لیکن میرے اندر بلکل پہلے جیسا نہیں تھا ۔ ہم تین سپاہی چپ چاپ کھڑے تھے ایک دوسرے کی آنکھوں سے بچتے ہوئے کیونکہ ہم جانتے تھے کہ اگر ہم نے سچ بول دیا تو وہ سچ ہمیں ہی نگل جائے گا۔ تھوڑی ہی دیر میں ہمارے عہدیدار پہنچے اور جب اُنہوں نے خالی قبر دیکھی تو اُن کے چہرے کا رنگ بدل گیا ۔ سوالوں کی بوچھاڑ ہوئی کون سویا تھا ? کس نے پہرہ چھوڑا ? کیا دیکھا ? اور ہر سوال میرے سینے پر ہتھوڑے کی طرح پڑ رہا تھا۔ اور میں جانتا تھا جو میں نے دیکھا اُسے کہنا میرے لیے سزا نہیں بلکہ شاید موت بھی ہوسکتی ہے ۔ ہمیں قبر کے اندر لے جایا گیا اور وہاں جو تھا وہ اتنا ہی بھاری تھا جتنا کل رات کا نظارہ ۔

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-flash-tts:Puck

مَیں نے پہلی بار یہ قبول کیا اگر میں اس شخص کو سچ میں زندہ مانتا ہوں اور اس کی معافی

مَیں نے پہلی بار یہ قبول کیا اگر میں اس شخص کو سچ میں زندہ مانتا ہوں اور اس کی معافی کو سچ مانتا ہوں تو پھر مجھے اپنی زن

مَیں کسی ایسے راستے پر کھڑا تھا جہاں پیچھے لوٹنا آسان تو تھا لیکن آگے بڑھنا ضروری ہوچ

مَیں کسی ایسے راستے پر کھڑا تھا جہاں پیچھے لوٹنا آسان تو تھا لیکن آگے بڑھنا ضروری ہوچکا تھا ۔ اُس رات مَیں اپنی وردی کو

آخر مَیں چلا گیا کیونکہ جو ڈر مجھے روک رہا تھا اس سے بڑا ڈر یہ تھا اگر میں نہیں گیا ت

آخر مَیں چلا گیا کیونکہ جو ڈر مجھے روک رہا تھا اس سے بڑا ڈر یہ تھا اگر میں نہیں گیا تو شاید پوری زندگی بھاگتا رہونگا۔ وہ

← Return to Studio