میں نے نجانے کتنی اموات دیکھی تھی لیکن ہر موت کے بعد کوئی نا کوئی شور ہوتا تھا رونا چ

میں نے نجانے کتنی اموات دیکھی تھی لیکن ہر موت کے بعد کوئی نا کوئی شور ہوتا تھا رونا چلانا غصہ یا آہستہ آہستہ لوگوں کا تتر بتر ہونا یہاں کچھ بھی ویسا نہیں تھا لوگ ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے جیسے کسی نے ان کا ایمان ہِلا دیا ہو تھوڑی دیر بعد حکم ملا یقین کر لیا جائے کہ تینوں مر چکے ہیں اور شام ہونے سے پہلے سب کچھ مکمل ہونا چاہیے تھا ۔ میرے ہاتھ اپنے آپ آگے بڑھے اور میں نے بھالا اٹھایا پاس کھڑے سپاہیوں نے دونوں ڈاکووں کی ٹانگیں توڑیں تاکہ ان کی موت جلدی ہوسکے ۔ لیکن جب میں اس کے پاس پہنچا تو میں نے محسوس کیا اس کی ضرورت نہیں ہے پھر بھی حکم کو پورا کرنا تھا میں نے بھالے کی نوک اس کی پسلیوں میں چھبو دی خون اور پانی ایک ساتھ بہہ نکلے اور اس نظارے نے میرے اندر چھپے ڈر کو اور مزید گہرا کردیا یہ جیسے کسی کہانی کا آخری صفحہ ہو میں پیچھے ہٹا اور اپنے ہاتھوں کو دیکھا یہ وہی ہاتھ تھے جنہوں نے کیلیں ٹھونکی تھی جنہوں نے بھالا چلایا تھا اور روم کے کے لیے ان گنت کام کیے تھے ۔ لیکن آج یہ ہاتھ مجھے اپنے نہیں لگ رہے تھے میرے اندر کچھ ٹوٹ رہا تھا یا پھر کچھ بن رہا تھا تبھی میرے ہونٹوں سے لفظ نکل گے جنہیں میں روک نہ پایا تھا یہ کوئی اعلان نہیں تھا یہ میرے ضمیر کی سچائی تھی جو اچانک آواز بن گی میں نے کہا سچ مچ یہ انسان ایماندار تھا اور شاید خدا کا بیٹا بھی ۔ میرے آس پاس کھڑے سپاہی مجھے عجیب نظروں سے دیکھنے لگے لیکن کسی نے مجھے ٹوکا نہیں کیونکہ اس پل ہر کوئی کچھ نہ کچھ محسوس کررہا تھا جسے لفظوں میں باندھنا آسان نہ تھا ہجوم دھیرے دھیرے واپس جارہا تھا جو لوگ ہنستے ہوئے آئے تھے وہ سر جھکائے لوٹ رہے تھے کچھ عورتیں روتی ہوئی پہاڑ سے نیچے اتر رہی تھیں

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-flash-tts:Orus

اگر وہ سچ میں زندہ ہے تو کیا وہ ایسے ہی لوگوں کے پاس جائے گا یا پھر اپنے دشمنوں کے پا

اگر وہ سچ میں زندہ ہے تو کیا وہ ایسے ہی لوگوں کے پاس جائے گا یا پھر اپنے دشمنوں کے پاس بھی میں جانتا تھا یہ سوال کا جواب

میں نے اپنی زندگی میں بے شمار جنگیں دیکھی اور کئی طوفان جھیلیں تھے لیکن ایسا اندھیرا

میں نے اپنی زندگی میں بے شمار جنگیں دیکھی اور کئی طوفان جھیلیں تھے لیکن ایسا اندھیرا کبھی نہ دیکھا تھا دن کے بیچوں بیچ ج

gemini-2.5-flash-tts:Puck

اس کے سر پر کانٹوں کا تاج تھا اور خون اس کے چہرے سے بہتا ہوا گردن تک آرہا تھا پھر بھی

اس کے سر پر کانٹوں کا تاج تھا اور خون اس کے چہرے سے بہتا ہوا گردن تک آرہا تھا پھر بھی اس کی چال میں کوئی فریب نہیں تھا ا

← Return to Studio