ہمارے اسکول کے یتیم بچوں میں تقریباً 50 بچے ایسے ہیں جو روزانہ بغیر ناشتہ کے آتے ہیں،

ہمارے اسکول کے یتیم بچوں میں تقریباً 50 بچے ایسے ہیں جو روزانہ بغیر ناشتہ کے آتے ہیں، اور دوپہر کا کھانا بھی ان کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ جب ہم نے ایک یتیم بچی سے پوچھا تو اس نے کہا: "ایک سال ہو گیا ہے کہ والد کی وفات کے بعد ہم نے چائے بھی نہیں پی۔" ایک دوسری بچی سے جب ہم نے دوپہر کے کھانے کے حوالے سے پوچھا، تو اس کی آنکھیں نم ہو گئیں… اس نے کہا: "میں دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی… میں شام کا انتظار کرتی ہوں… جب شام کو ماں کام سے آتی ہے، تب مجھے کھانا ملتا ہے۔" یہ الفاظ سن کر دل کانپ اٹھا… پھر جب ہم نے ان بچوں کو یہ خوشخبری دی کہ "الحمدللہ… اب آپ کو ناشتہ اور دوپہر کا کھانا اسکول میں ملے گا" تو ان کے چہروں پر خوشی دیکھنے والی تھی… انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا… اور ان تمام لوگوں کے لیے دعائیں کیں… جو ان کی مدد کریں گے۔ آپ بھی اس نیکی میں حصہ ڈال سکتے ہیں… اگر آپ ان یتیم بچوں کو کھانا دینا چاہتے ہیں، یا کسی ایک بچے کی کفالت کرنا چاہتے ہیں… تو دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد… کسی بچے کی زندگی بدل سکتی ہے۔ اگر آپ لوگ مدد نہیں کر سکتے تو اس ویڈیو کو صدقۂ جاریہ کے طور پر شیئر کریں۔

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم د

السلام علیکم. یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی مک

"السلام علیکم! یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی م

یہ کہانی ہے ایک ایسے گھر کی… جہاں ضرورتیں بہت تھیں، مگر وسائل نہ ہونے کے برابر۔ ایک چ

یہ کہانی ہے ایک ایسے گھر کی… جہاں ضرورتیں بہت تھیں، مگر وسائل نہ ہونے کے برابر۔ ایک چھوٹا سا گھر… کچی دیواریں… اور اندر

← Return to Studio