لیکن لیزا ابھی بھی روڈز پر گھوم رہی ہوتی ہے۔ لیزا سامنے روڈ پر پڑے ہوئے ایک درخت کے ا

لیکن لیزا ابھی بھی روڈز پر گھوم رہی ہوتی ہے۔ لیزا سامنے روڈ پر پڑے ہوئے ایک درخت کے اوپر سے اپنی گاڑی گزارنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اور دوسری طرف لیزا کی کمپنی میں کام کرنے والا ٹرک ڈرائیور پانی کو روکنے کے لیے اپنے ٹرک کا استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پانی پورے ٹرک کو بہا کر لے جانے لگتا ہے۔ اب پانی لیزا تک پہنچ آتا ہے اور اس کی کار کو بھی بہا کر لے جا رہا ہوتا ہے۔ لیزا کار کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن کار ایک درخت سے ٹکرا جاتی ہے اور اس کی ایک شاخ کار کے اندر گھس جاتی ہے اور لیزا بھی پوری طرح پھنس جاتی ہے۔ اور کار میں بھی پانی بھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب وہ ٹرک پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ایک سٹیچو سے جا ٹکراتا ہے اور سینٹر سے ٹوٹ جاتا ہے اور ٹرک میں سے میٹ پانی میں بہنا شروع ہو جاتا ہے جس سے اب یہاں پر شارکس کے آنے کا اور بھی زیادہ خدشہ پیدا ہو جاتا ہے۔

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

دوسری طرف ڈکوٹا اپنے گھر میں بیٹھی ہوتی ہے، تبھی اسے کچھ وائبریشن محسوس ہوتی ہے۔ وہ ک

دوسری طرف ڈکوٹا اپنے گھر میں بیٹھی ہوتی ہے، تبھی اسے کچھ وائبریشن محسوس ہوتی ہے۔ وہ کھڑکی کے پاس جا کر دیکھتی ہے تو سامن

ب تیز پانی میں لیزا کی مدد کرنے کے لیے ایک boat پر دو لوگ آتے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹرک

ب تیز پانی میں لیزا کی مدد کرنے کے لیے ایک boat پر دو لوگ آتے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹرک میں سے کٹر لینے جاتا ہے اور تبھی شا

chirp3-hd:Charon

ب تیز پانی میں لیزا کی مدد کرنے کے لیے ایک boat پر دو لوگ آتے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹرک

ب تیز پانی میں لیزا کی مدد کرنے کے لیے ایک boat پر دو لوگ آتے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹرک میں سے کٹر لینے جاتا ہے اور تبھی شا

chirp3-hd:Charon

لیکن لیزا ابھی بھی روڈز پر گھوم رہی ہوتی ہے۔ لیزا سامنے روڈ پر پڑے ہوئے ایک درخت کے ا

لیکن لیزا ابھی بھی روڈز پر گھوم رہی ہوتی ہے۔ لیزا سامنے روڈ پر پڑے ہوئے ایک درخت کے اوپر سے اپنی گاڑی گزارنے کی کوشش کر

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio