آپ Youtube پر videos تو upload کر رہے ہیں لیکن نہ تو views آ رہے ہیں اور نہsubscribers. یا پھر آپ نے نیا youtube channel بنایا ہے اور نہیں جانتے کہ start کہاں سے لیناہے تو یہ video آپ کے لیے ہے۔اگریہ آپ کی اور میری پہلی ملاقات ہے تو چینل کو subscribe ضرور کریں تا کہ آپ کا اور میرا ساتھ بنا رہے۔ آج کی اس video میں ہم دیکھیں گے کہ وہ کونسی غلطی ہے جو youtube کو بھی confuseکر دیتی ہے اور وہ آپ کی videos کو push کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ آج ہم بات کریں گے کہ niche selection کیا ہے۔ nicheآسان لفظوں میں وہ ٹاپک ہے جس کے. ارے میں آپ اپنی audience کو مخاطب کر رہے ہیں۔youtube channel ہر کوئی بنا لیتا ہے لیکن اس کے بعد لوگ غلطی کرتےہیںniche selection میں۔ اور ایک ایسا niche select کر لیتے ہیں جس میں ان کا کوئی interest نہیں ہوتا۔ تو سب سے پہلے آپ نے جوبھی niche select کرنا ہے اس پر فوکس کرنا ہے۔ اگر آپ randomly content uploadکریں گے تو youtube بھی confuse ہو جائے گی کہ آپ کس بارےمیں بات کررہے ہیں اور آپ کی videos کو push کرنا چھوڑ دے گی۔ جس کا نتیجہviews کی کمی کی صورت میں نکلے گا۔ اگر آپ کا niche جاندار ہے تو مطلب آپ کےچینل کی بنیاد مضبوط ہے۔ بس اس پرجم کر رہیں۔
0:00 / 0:00