CharonUse these settings →
اسلام وعلیکم، دوستو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن آبادی بہت کم۔ اس کی خوبصورتی دیکھنے کے بعد آپ یورپ کو بھی بھول جائیں گے۔ شاہجہاں نے جب تاج محل بنوایا، تو مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے کہ وہ دوبارہ نہ بنا سکیں۔ اس عمارت کو بنانے والوں کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ اس ملک کی ایسی خوبصورت مارکیٹیں زندگی میں آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ پلکیں جھپکائیں تو پلکیں جم جائیں گی۔ جی ہاں، یہ کوئی اور ملک نہیں بلکہ روس ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی ٹرین کا سفر تو آپ نے سنا ہوگا لیکن ماسکو سے ولادی وستوک تک کا سفر آپ کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ آج روس ملٹری کے لحاظ سے کتنا مضبوط ہے اور کیوں امریکہ کو کھٹکتا ہے؟ یہاں کے لوگ سیر کے لیے دنیا کے دوسرے ممالک میں کیوں نہیں جاتے؟ پاکستان سے ویزا کتنے کا ہے اور کیسے حاصل کر سکتے ہیں یہ سب کچھ جانیں گے آج کے اس سفر میں۔ چلیے اب نکلتے ہیں روس کے ایک شاندار سفر پر۔ روس جو دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے جہاں سردیوں میں برف کی سفید چادر بچھ جاتی ہے۔ ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ جیسے شہر اس ملک کی تاریخ کی مثال ہیں۔ پیاز کی شکل والے چرچ جہاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔ روس دنیا کا ایسا ملک ہے جو ایشیا اور یورپ دونوں بڑے براعظموں میں آتا ہے۔ جس کا 70 فیصد حصہ ایشیا میں ہے جو سائبیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جبکہ 23 فیصد حصہ یورپ میں آتا ہے۔ اور اسی جگہ پر سب سے زیادہ آبادی ہے۔ اس ملک کا کل رقبہ 1 کروڑ 71 لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو اسے دنیا کا سب سے بڑا ملک بناتا ہے۔ روس کی سرحد 14 ممالک سے لگتی ہے۔ ایک طرف ناروے، فن لینڈ، ایسٹونیا، لیٹویا،
0:00 / 0:00