ضلع کھمم کی عظیم دینی و سماجی شخصیت، استاذ العلماء والحفاظ حضرت حافظ محمد احمد صاحب ط

ضلع کھمم کی عظیم دینی و سماجی شخصیت، استاذ العلماء والحفاظ حضرت حافظ محمد احمد صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے سانحہ ارتحال کی خبر پھیلتے ہی ضلع بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ علماء، حفاظ، شاگردوں اور عوام الناس نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ مرحوم حافظ محمد احمد صاحب نے چالیس سال سے زائد عرصہ تک امامت و خطابت کی خدمات انجام دیں۔ آپ رمضان المبارک میں پابندی کے ساتھ نماز تراویح میں قرآن مجید سناتے رہے اور عوام میں دینی شعور بیدار کرنے، علماء سے جوڑنے اور اسلامی تعلیمات عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ نے ریاست کے قدیم ادارے مدرسہ بیت العلوم سریاپیٹ میں تکمیل حفظ کے بعد استاذ شعبہ حفظ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ آپ سے شرف تلمذ حاصل کرنے والوں میں مولانا امجد علی قاسمی، جو اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں، مولانا عبدالقادر رشادی قاسمی ناظم مدینۃ العلوم کوداڑ و صدر جمعیۃ علماء ضلع سریاپیٹ، مولانا فصیح الدین قاسمی قاضی شریعت ضلع ورنگل سمیت متعدد معروف علماء و حفاظ شامل ہیں۔ بعد ازاں آپ کھمم منتقل ہوئے، جہاں چار دہائیوں سے زائد عرصہ تک امامت، خطابت اور تعلیم قرآن کی خدمت میں مصروف رہے۔ مرحوم ریاست کے قدیم عالم مولانا حمید احمد قاسمی کے چھوٹے داماد تھے، جبکہ مولانا عبدالعزیز سابق رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند و ناظم مجلس علمیہ کے ہم زلف تھے۔ مرحوم کے پسماندگان میں چھ فرزندان شامل ہیں، جن میں معروف ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محمد اسعد، مولانا محمد سعید احمد قاسمی ناظم دارالعلوم کھمم و نائب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ، سینئر صحافی حافظ محمد جواد احمد، محمد جنید، محمد نوید، محمد راشد اور چار دختران شامل ہیں۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب دارالعلوم کھمم کے میدان میں ادا کی گئی، جس کی امامت مر

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-flash-tts:Sadachbia

ضلع کھمم کی عظیم دینی و سماجی شخصیت، استاذ العلماء والحفاظ حضرت حافظ محمد احمد صاحب ط

ضلع کھمم کی عظیم دینی و سماجی شخصیت، استاذ العلماء والحفاظ حضرت حافظ محمد احمد صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان

gemini-2.5-flash-tts:Sadachbia

26 اپریل سے شروع ہونے والی خود شماری سہولت سے عوام فائدہ اٹھائیں: ایڈیشنل کلکٹر ہنمکن

26 اپریل سے شروع ہونے والی خود شماری سہولت سے عوام فائدہ اٹھائیں: ایڈیشنل کلکٹر ہنمکنڈہ ہنمکنڈہ سے ایک اہم خبر۔ ضلع کے ا

chirp3-hd:Kore

یوگا کے ذریعے جسم، ذہن اور روح میں توازن ممکن: ضلع کلکٹر چاہت باجپائی ضلع کلکٹر ہنم ک

یوگا کے ذریعے جسم، ذہن اور روح میں توازن ممکن: ضلع کلکٹر چاہت باجپائی ضلع کلکٹر ہنم کنڈہ محترمہ چاہت باجپائی نے کہا ہے ک

gemini-2.5-flash-tts:Kore

بال سدنم کی طالبات اعلیٰ اہداف کے ساتھ تعلیم حاصل کریں: کلکٹر چاہت باجپائی ضلع کلکٹر

بال سدنم کی طالبات اعلیٰ اہداف کے ساتھ تعلیم حاصل کریں: کلکٹر چاہت باجپائی ضلع کلکٹر چاہت باجپائی نے کہا ہے کہ بچیوں کے

← Return to Studio