CharonUse these settings →
روشنی نظر آئے گی۔ کیونکہ یہ شہر شمالی قطب کے قریب واقع ہے۔ روس میں بہت سی ریاستیں ایسی ہیں جہاں ننانوے فیصد مسلمان رہتے ہیں۔ پیوٹن نے ان علاقوں کو اندرونی قوانین بنانے کی خود مختاری دی ہے۔ خارجی اور اقتصادی معاملات صرف روس کنٹرول کرتا ہے۔ خاص طور پر کازان اور گروزنی کے علاقوں میں۔ اگر آپ روس کی مسلم ریاستوں پر الگ سے ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں مسلم روس ضرور لکھیے گا۔ روس کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں درجہ حرارت منفی اکہتر سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود لوگ زندہ رہتے ہیں۔ ٹرین پر آپ یاکُتسک شہر تک جا سکتے ہیں۔ جس کے بعد بوٹ سے آپ لینا دریا عبور کر کے دوسری طرف جاتے ہیں۔ یہ بوٹ برف پر چلتی ہے۔ لیکن اتنی سردی میں بھی یہاں زندگی جاری رہتی ہے۔ یہاں کے لوگ سب سے زیادہ مچھلی کھاتے ہیں۔ ایسے علاقوں کو بھی روس کی حکومت نے پوری سہولیات دی ہیں۔ اس کے بعد آتا ہے اومیاکون جو دنیا کا سرد ترین گاؤں ہے۔ یہاں درجہ حرارت منفی اکہتر سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے جہاں جانور بھی جم جاتے ہیں۔ یہاں اگر آپ زیادہ دیر کھڑے رہیں گے تو جم جائیں گے۔ دوستو، یہ تھی آج کی ہماری معلوماتی اور دلچسپ ویڈیو۔ آپ کو ویڈیو کیسی لگی کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اور اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ۔
0:00 / 0:00