AlgiebaUse these settings →
صوفی فقیر سید انور علی شاہ بخاری سائیں نے 30 برس کی عمر میں اپنے ہی بخاری سید خاندان میں شادی کی، جس سے آپ کو چار (04) فرزند عطا ہوئے۔ ان میں سے دو فرزند: فقیر سید خدا بخش شاہ (اول) فقیر سید ظہور حسین شاہ (اول) یہ دونوں کم عمری میں ہی وصال فرما گئے اور درگاہ کے صحن میں مدفون ہیں۔ باقی دو فرزند: فقیر سید حضور بخش شاہ سجادہ نشین (اول) فقیر سید خدا بخش شاہ (ثانی) عرف ملنگ سائیں فقیر سید حضور بخش شاہ (پہلے سجادہ نشین) یہ شہنشاہ فقیر سید انور علی شاہ سائیں کے بڑے صاحبزادے تھے۔ انہوں نے بھی اپنے سید خاندان میں شادی کی، جس سے انہیں چار فرزند عطا ہوئے: فقیر سید انور علی شاہ (ثانی) فقیر سید صحبت علی شاہ فقیر سید منور علی شاہ فقیر سید تصور علی شاہ ان میں سے فقیر سید انور علی شاہ (ثانی) اور فقیر سید صحبت علی شاہ جوانی میں ہی دارِ فانی سے دارالبقا کی طرف رخصت ہو گئے۔ اس کے بعد صوفی فقیر سید تصور علی شاہ بخاری بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ جبکہ باقی ایک فرزند صوفی فقیر سید منور علی شاہ بخاری درگاہ اور فقراء کی خدمت میں مصروف ہیں۔ فقیر سید خدا بخش شاہ (ثانی) عرف ملنگ سائیں یہ سائیں کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ انہوں نے بھی اپنے سید خاندان میں شادی کی، جس سے انہیں پانچ (05) فرزند عطا ہوئے: فقیر سید عبادت علی شاہ فقیر سید بشارت علی شاہ فقیر سید قادر حسین شاہ فقیر سید ظہور حسین شاہ (ثانی) فقیر سید ضمیر حسین شاہ یہ سب اس وقت درگاہ اور فقراء کی خدمت میں مصروف ہیں۔ فقیر سید خدا بخش شاہ (ثانی) عرف ملنگ سائیں نے اپنی پوری زندگی ریاضت اور عبادت میں گزاری۔ آپ 48 برس کی عمر میں 27-10-1998 کو وصال فرما گئے اور اس وقت صوفی فقیر سید علی شاہ بخاری کے روضۂ اطہر میں آرام فرما ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ چینل
0:00 / 0:00