chirp3-hd:Achird
Use these settings →2026-04-06
نمبر 1 اور اب… وہ اینیمی جو صرف ایک شو نہیں… ایک یاد ہے۔ ایک ایسا کردار… جو ہر بار اپنی حدوں کو توڑتا ہے… اور ہر fight کے ساتھ مزید طاقتور بنتا جاتا ہے۔ یہ کہانی صرف لڑائیوں کی نہیں… بلکہ عزم اور ترقی کی ہے۔ اگر آپ واقعی اینیمی کے شوقین ہیں تو چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں اور اس اینیمی کو god of anime بھی کہتے ہیں اس اینیمی کو آپ نے اپنے بچپن میں ضرور دیکھا ہو گا اس اینیمی کا نام ہے… Dragon Ball اس کی 659 episodes ہے اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
ID: 1205d651-770e-4c52-891e-8f3c79115df0
Created: 2026-04-06T11:02:13.630Z