Free Urdu Text to Speech

نمبر 4 تصور کریں… ایک ایسی ڈائری… جس میں کسی کا نام لکھنے سے اس کی موت یقینی ہو جائے۔ ایک

chirp3-hd:Achird

Use these settings →

2026-04-06

نمبر 4 تصور کریں… ایک ایسی ڈائری… جس میں کسی کا نام لکھنے سے اس کی موت یقینی ہو جائے۔ ایک ذہین student… اس طاقت کو انصاف کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے… لیکن آہستہ آہستہ… وہ خود کو ایک خدا سمجھنے لگتا ہے۔ اور پھر شروع ہوتی ہے ذہانت کی سب سے خطرناک جنگ۔ اگر آپ کو تھرلر اور مسٹری پسند ہے… تو یہ اینیمی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس اینیمی کا نام ہے… Death Note اس کی 37 episodes اور 1 season ہے اور یہ بھی آپ کو ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے

ID: 9a272864-1541-4b48-bf61-ee660f45fafd

Created: 2026-04-06T10:49:29.183Z

More Shares

← Return to Studio