chirp3-hd:Achird
Use these settings →2026-04-06
نمبر 3 ایک ایسی دنیا… جہاں انسان دیواروں کے پیچھے قید ہیں… اور باہر ایسے titan موجود ہیں جو انہیں ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایک نوجوان… جس کے دل میں صرف بدلہ ہے… لیکن جیسے جیسے سچ سامنے آتا ہے… سب کچھ بدل جاتا ہے۔ اگر آپ کو بڑی اور پیچیدہ کہانیاں پسند ہیں تو سبسکرائب ضرور کریں اس میں آپ کو بہت مزہ آنے والا ہے اس اینیمی کا نام ہے… Attack on Titan اس کی 87 episodes اور 4 season ہے اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
ID: ae7e5753-6cd2-434d-9331-2a243184f5d9
Created: 2026-04-06T10:53:50.113Z