chirp3-hd:Achird
Use these settings →2026-04-06
نمبر 5 ایک ایسی دنیا… جہاں نظر نہ آنے والی طاقتیں یعنی spirit جو کہ انسانوں کے درمیان موجود ہیں۔ ایک عام لڑکا… اچانک ایک ایسی طاقت کا حصہ بن جاتا ہے جو اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دیتی ہے۔ اور پھر… ایک ایسا teacher سامنے آتا ہے جس کی طاقت کی کوئی limit نہیں ۔ اس میں آپ کو بہت زیادہ suspense دیکھنے کو ملتا ہے اس اینیمی کا نام ہے… Jujutsu Kaisen اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
ID: 1084d146-f274-4684-9d24-059585d26f67
Created: 2026-04-06T10:47:52.653Z