chirp3-hd:Achird
Use these settings →2026-04-06
نمبر 2 ایک ایسا بچہ… جسے کبھی کسی نے قبول نہیں کیا… لیکن اس کے خواب… سب سے بڑے تھے۔ وہ ہر مشکل کا سامنا کرتا ہے… اور خود کو ثابت کرتا ہے۔ دوستی… دشمنی… اور قربانی… یہ سب اس کہانی کا حصہ ہیں۔ اس اینیمی کا نام آپ نے پہلے کبھی نہ کبھی سنا تو ہوگا یہ one of the best anime series میں سے ہے اس اینیمی کا نام ہے… Naruto اس کی 720 episodes ہے اور 26 season ہے اور یہ بھی ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
ID: 88cf6998-cf1a-484c-89d4-9de623fcda71
Created: 2026-04-06T10:56:58.887Z