Algenib
Use these settings →2026-04-10
"لاہور کے ایک محلے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا… جسے آج تک لوگ سوچ کر بے چین ہو جاتے ہیں۔ رات کے تقریباً 9 بج رہے تھے۔ سڑکیں دھیرے دھیرے سنسان ہوتی جا رہی تھیں۔ ایک لڑکی دفتر سے گھر کی طرف جا رہی تھی۔ سب کچھ بالکل معمولی لگ رہا تھا۔ اچانک اسے ایسا محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے پیچھے چل رہا ہو۔ قدموں کی وہ مدھم سی آواز… جو ہر کچھ لمحوں بعد ذرا سا قریب آ جاتی۔ لڑکی نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک شخص تھا جس نے کالے رنگ کی hoodie پہنی تھی، مگر اس کا چہرہ زیادہ واضح نہیں ہو رہا تھا۔ شروع میں اس نے ignore کر دیا مگر آہستہ آہستہ اس کے دل میں ایک بے چینی پیدا ہونا شروع ہو گئی۔ اس نے قدم تیز کیے… تو وہ بھی تیز ہو گیا۔ سڑک کی خاموشی اور گہری ہو گئی… اور خوف سے وہ کانپنے لگی۔ جب اس نے دوسری بار پیچھے دیکھا تو وہ آدمی پہلے سے زیادہ قریب آ چکا تھا۔ قدموں کی آواز اب اس کے دل کی دھڑکن سے بھی زیادہ تیز لگ رہی تھی۔ اور بس… یہی لمحہ تھا جب لڑکی نے ایک جھٹکے سے بھاگنا شروع کر دیا— اپنی جان بچانے کے لیے۔ پیچھے بس وہ سیاہ hoodie والا شخص تھا… اور آگے صرف اندھیری سڑک۔ ایسے ہی بھاگتے بھاگتے، اس کو چکر آنا شروع ہو گئے اور tension سے سر پھٹنے لگا.. تو وہ چلی گئی nova pharmacies۔ جہاں ملتی ہیں authentic medicines from trusted brands۔ Nova pharmacies پہ medicines سے لے کر daily life essentials تک ہر چیز موجود ہے۔ اور، nova pharmacies provide کرتا ہے free delivery، تو آپ کسی بھی وقت اپنی ضروریات کی چیزیں order کر سکتے ہیں اور گھر پر receive کر سکتے ہیں۔"
ID: 11f7f116-0834-4bae-bd15-39957f94148e
Created: 2026-04-10T07:50:59.089Z