اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ ہم لوگوں کو دین اسلام وراثت

اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ ہم لوگوں کو دین اسلام وراثت . م لوگوں کو دین اسلام وراثت میں ملا ہے اور سب سے بڑا فضل یہ ہے کہ ہمیں اقامت دین کے عظیم نصب العین سے وابستہ کیا جو تمام انبیاء علیہم السلام کا مشن رہا ہے ۔ اس مشن کوئی نسل تک منتقل کرنے کے لئے ہم نے اس نصاب کو ترتیب دیا ہے ۔ اقامت دین کی جدو جہد کرنے والوں کے اندر جن خصوصیات کا ہونا لازمی ہے اُن ہی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے نصاب کو پانچ (۵) عناوین میں تقسیم کیا ہے جو دین کی بنیادیں ہیں ۔ ہر ایک مسلمان کو ان کا علم ہونالازمی ہے۔ کے (1) قرآن (۲) حدیث (۳) عقائد و مسائل (۴) دینی تربیت (۵) عربی زبان آسان دین کی یہ دوسری جلد ہے پہلی جلد کو تحریکی ملکوں میں بے حد پسند کیا گیا ہے ۔ یہ اللہ تعالی کا ہی فضل ہے کہ پہلی ایڈیشن کو دو مہینوں میں ہی ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ طلبہ کی دیگر نصابی مصروفیات اور عمر کا لحاظ رکھتے ہوئے ہم نے دوسرا حصہ تیار کیا ہے جو اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ حصہ دوم کو دو سالہ مدت کے اندر اُستاد کو مکمل کروانا ہو گا ہر عنوان کے شروع میں ہدایات برائے استاد اور عنوان کی مختصر وضاحت کی گئی ہے تا کہ سبق شروع کرنے سے پہلے ہی معلوم ہو جائے کہ طلبہ کو کیا پڑھایا جائے گا؟ اس نصاب کو اجتماعی طور پر پڑھانے کی ترتیب رکھی گئی ہے۔ نصاب دو سالہ کورس پرمشتمل ہے اور ان ہی دو سال میں استاد کو مکمل بھی کرنا ہوگا تا کہ طلبہ استاد، والدین ، نگراں اور ذمہ دار حضرات کے سامنے ایک نشانہ رہے ۔ آخر میں نماز اور حاضری چارٹ بھی شامل

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ ہم لوگوں کو دین اسلام وراثت

اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ ہم لوگوں کو دین اسلام وراثت . م لوگوں کو دین اسلام وراثت میں ملا ہے اور سب سے بڑا فضل ی

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio