وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ نے وزیراعظم کو ہسپتال کا دورہ کروایا اور بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزراء حکومت چوہدری یاسر سلطان، چوہدری محمد اخلاق، سردار فہد یقعوب، پرنسپل محترمہ بےنظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر فیصل بشیر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا حسین ، پروفیسرز ڈاکٹر بھی موجود تھے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز را ٹھور نے اس موقع پر ہسپتال کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ہسپتال میں ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کیلئے 20 ملین روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا اور میرپور ڈی ایچ کیو کی ایمرجنسی پر بھاری لوڈ ہونے پر اس کی ایمرجنسی کو 12 بیڈ سے بڑھا کر 24 کردیا گیا ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سالانہ بجٹ میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے 60 لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 کروڑ روپے کرنے کی منظوری دی۔

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Zephyr

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ک

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

← Return to Studio