وائز کالج ایک ایسا ادارہ ہے۔ جہاں وہ لائق بچیاں جو میٹرک کے بعد تعلیم حاصل کرنے کا تص

وائز کالج ایک ایسا ادارہ ہے۔ جہاں وہ لائق بچیاں جو میٹرک کے بعد تعلیم حاصل کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتیں، اُنہیں نہ صرف فری تعلیم دی جاتی ہے۔ بلکہ معاشرے کا مفید فرد بنایا جاتا ہے۔ وائز کالج کی بنیاد 1991 میں پہلی مسلم ایشین لیڈی ڈاکٹر مس انور علی محمد اور ماہر تعلیم پروفیسر حامدہ طارق، جنہوں نے سب سے پہلے روایتی تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے کے لیے دوران تعلیم ہنر پر مبنی تعلیم کے ذریعے طلباء کو خود کفیل بنانے کا تصور متعارف کروایا۔ وائز کالج ایک ایسی درسگاہ ہے۔ جہاں نہ صرف علم بلکہ انسانیت کی خدمت کی جاتی ہے۔ وائز کی تاریخ دو ادوار پر مشتمل ہے۔ صفحہ نمبر 2 1991-2015 وائز کالج وہ واحد ادارہ ہے جسے پوسٹ گریجویٹ لیول پر پنجاب یونیورسٹی سے ایفی لیشن کی امتیازی حیثیت حاصل ہے۔ وائز کالج کی طالبات نے پنجاب یونیورسٹی سے 3 بار گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ تعلیمی میدان میں یہ اعزاز وائز کالج سے پہلے کسی پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ نے حاصل نہیں کیا۔ نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ وائز سٹوڈنٹس کو جاب مارکیٹ میں بھی دوسرے کالجز کے مقابلے میں برتری حاصل ہے۔ کیونکہ وائز کالج تاریخ میں سب سے پہلے 1992 سے ہی آئی ٹی ٹیکنالوجی دینے والا پہلا ادارہ ہے۔ وائز 2015 آن ورڈز فاؤنڈرز کا 1991 میں وائز کالج کو انیشی ایٹ کرنے کا مقصد طالبعلموں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ آئی ٹی سکلز دے کر اس قابل بنانا تھا کہ وہ معاشرے پر بوجھ بننے کی بجائے بوجھ اُٹھانے کے قابل بنیں۔ اسی تصور کو مد نظر رکھتے ہوئے 2015 میں انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ایڈوائزرز اور ڈائریکٹرز نے اپنے ملک کی معاشی حالت کا بھی جائزہ لیا۔ اور یہ فیصلہ کیا کہ اب وائز کالج میں طلبہ کو 100 فیصد فری تعلیم دی جائے اور جدید پروفیشنل سکلز ٹریننگ دے کر کمانے کے قابل بنایا

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

وائز کالج ایک ایسا ادارہ ہے۔ جہاں وہ لائق بچیاں جو میٹرک کے بعد تعلیم حاصل کرنے کا تص

وائز کالج ایک ایسا ادارہ ہے۔ جہاں وہ لائق بچیاں جو میٹرک کے بعد تعلیم حاصل کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتیں، اُنہیں نہ صرف

chirp3-hd:Kore

صفحہ نمبر 5 غذائیت سے بھر پور کھانا: دوسرا پروگرام: فوڈ متوازن غذا طلباء کی نشو و نما

صفحہ نمبر 5 غذائیت سے بھر پور کھانا: دوسرا پروگرام: فوڈ متوازن غذا طلباء کی نشو و نما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس حقیق

صفحہ نمبر 6 ارننگ انکیوبیٹر مینٹور شپ دوران تعلیم ریگولر کلاسز کورسز کے بعد وائز کی ی

صفحہ نمبر 6 ارننگ انکیوبیٹر مینٹور شپ دوران تعلیم ریگولر کلاسز کورسز کے بعد وائز کی یہ طالبات ارننگ انکیوبیٹرز میں تجربہ

صفحہ نمبر 4 وائز کالج نے اپنی طالبات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی ہمیشہ مد نظر

صفحہ نمبر 4 وائز کالج نے اپنی طالبات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی ہمیشہ مد نظر رکھا۔ اس ضمن میں خصوصی ایتھکس کلاسز

← Return to Studio