اس موقع پر صوبائی وزیر برائے ریلیف، عاقب اللہ خان نے کہا کہ عوام کو بجلی جیسی بنیادی

اس موقع پر صوبائی وزیر برائے ریلیف، عاقب اللہ خان نے کہا کہ عوام کو بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم رکھنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہفتے میں مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحے عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ اور پھر دوبارہ روڈوں پر نکلیں گے
0:00 / 0:00
Share
← Return to Studio