ایک چھوٹے سے خواب سے شروع ہوتی ہے۔ ایک ایسا اسکول

ہر عظیم کامیابی......... ایک چھوٹے سے خواب سے شروع ہوتی ہے۔ ایک ایسا اسکول......... جہاں صرف کتابیں نہیں........ کردار، اعتماد اور مستقبل بھی تعمیر ہوتے ہیں۔ آج کا طالب علم.......... کل کا ڈاکٹر........... انجینئر........... سائنسدان.......... اور قوم کا رہنما بن سکتا ہے۔...... اپنے بچے کے خوابوں کو صحیح سمت دیں۔ نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز campus منچن آباد میں.... داخلے جاری ہیں۔
0:00 / 0:00
Share
← Return to Studio