"آخر کب بیوی کی بات سنی جائے گی؟ کب آخر گالی یا تلخ لفظ ختم ہوں گے؟ ہر دن چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کی جاتی ہیں… بات کاٹنا۔ دلچسپی نہ لینا۔ تلخ رویے… یہ سب رشتے کی بنیاد آہستہ آہستہ کھوکھلا کرتے ہیں۔۔۔ حقیقت یہ ہے: رشتا پیسوں یا تحفوں سے نہیں چلتا… یہ تلخ رویے ہیں جو فرق پیدا کرتے ہیں۔ تصور کریں: ایک دن بس توجہ سے بات سننا۔ عزت دینا۔ اور تعریف کرنا… چھوٹی عادتیں ہیں۔ مگر اثر بہت بڑا رکھتی ہیں۔ غلطی ہو تو ماننا… اختلاف ہو تو صبر اور تحمل سے کام لینا۔۔ یہ سب گھر میں سکون۔ اعتماد ۔ اور محبت بڑھاتے ہیں۔ اب ذرا سوچیں: اچھا رویہ جو رشتا مضبوط کرے بہتر ہے؟ یا وہ رویہ ۔ جو خاموشی سے رشتے کو کمزور اور خوخلا کردے؟ comment Section میں جواب ضرور دیں۔
Use these settings →2026-04-07
60afa661-f2d8-4949-9cb4-547005377a4a
ID: d4d94118-bed0-4dc9-9b66-8c2662a76d88
Created: 2026-04-07T20:27:47.675Z