chirp3-hd:Sulafat
Use these settings →2026-04-07
"آخر کب بیوی کی بات سنی جائے گی؟ کب آخر گالی یا تلخ لفظ ختم ہوں گے؟ ہر دن چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کی جاتی ہیں… بات کاٹنا۔ دلچسپی نہ لینا۔ تلخ رویے… یہ سب رشتے کی بنیاد آہستہ آہستہ کھوکھلا کرتے ہیں۔۔۔ حقیقت یہ ہے: رشتا پیسوں یا تحفوں سے نہیں چلتا… یہ تلخ رویے ہیں جو فرق پیدا کرتے ہیں۔ تصور کریں: ایک دن بس سننا۔ عزت دینا۔ اور تعریف کرنا… چھوٹی عادتیں ہیں۔ مگر اثر بہت بڑا رکھتی ہیں۔ غلطی ہو تو ماننا… اختلاف ہو تو صبر اور تحمل سے کام لینا۔۔ یہ سب گھر میں سکون۔ اعتماد ۔ اور محبت بڑھاتے ہیں۔ اب ذرا سوچیں: اچھا رویہ جو رشتا مضبوط کرے بہتر ہے؟ یا وہ رویہ ۔ جو خاموشی سے رشتے کو کمزور اور خوخلا؟ comment Section میں جواب ضرور دیں۔
ID: 15adc8e6-9156-4b10-b52e-0aa1b27f4e0e
Created: 2026-04-07T20:24:32.182Z