Free English Text to Speech

6d9b6e6e-bcaa-4ec6-805b-e1ff927aef68

بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سید الاستغفار یہ ہے کہ بندہ کہے اللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ اے اللہ آپ ہی میرے رب ہیں آپ کے سوا کوئی معبود نہیں آپ نے مجھے پیدا فرمایا اور میں آپ کا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق آپ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں میں اپنے اعمال کے شر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں میں آپ کی نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں جو آپ نے مجھ پر کیں اور میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں پس مجھے معاف فرما دیں بے شک آپ کے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اسے دن میں یقین کے ساتھ پڑھے اور شام سے پہلے فوت ہو جائے تو وہ جنتی ہے اور جو اسے رات کے وقت یقین کے ساتھ پڑھے اور صبح سے پہلے فوت ہو جائے تو وہ بھی جنتی ہے صحیح بخاری 6306

Use these settings →

2026-04-07

6d9b6e6e-bcaa-4ec6-805b-e1ff927aef68

ID: fb3bd441-0392-4fc0-8d61-ede2792ade97

Created: 2026-04-07T21:19:21.734Z

More Shares

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

ee7fa107-15e5-4c09-a177-e22085bbe4ee

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ مسلم لیگ ن نے ایک نسل تک پاکستان پر حکومت کی ہے اور آپ نے ذاتی طور پر کئی سال وزارت منصوبہ بندی کی قیادت کی، براہِ کرم بے بنیاد بہانے بنانا بند کریں اور نتائج کی ذمہ داری قبول کریں‘‘۔ یاد رہے کہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2022 میں ہم تقریبا ڈیفالٹ کر چکے تھے ، جو لوگ اس معاملے پر سیاست کر رہے ہیں کہ پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا اور ہم آئی ایم ایف پروگرام میں کیوں ہیں، میں ان سے یہی کہوں گا کہ ذرا سوچیں کہ پاکستان کو اس نہج تک کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں اس قدر معاشی طور پر کمزور ہو گئے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا؟ سماج ٹی وی کے ساتھ میں ہوں ارفعہ عروج اسلام آباد سے

"ee7fa107-15e5-4c09-a177-e22085bbe4ee"

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

18731a71-fbf3-440d-baa8-9d4e56fa3d73

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ مسلم لیگ ن نے ایک نسل تک پاکستان پر حکومت کی ہے اور آپ نے ذاتی طور پر کئی سال وزارت منصوبہ بندی کی قیادت کی، براہِ کرم بے بنیاد بہانے بنانا بند کریں اور نتائج کی ذمہ داری قبول کریں‘‘۔ یاد رہے کہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2022 میں ہم تقریبا ڈیفالٹ کر چکے تھے ، جو لوگ اس معاملے پر سیاست کر رہے ہیں کہ پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا اور ہم آئی ایم ایف پروگرام میں کیوں ہیں، میں ان سے یہی کہوں گا کہ ذرا سوچیں کہ پاکستان کو اس نہج تک کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں اس قدر معاشی طور پر کمزور ہو گئے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا؟ حقیقت یہی ہے۔

"18731a71-fbf3-440d-baa8-9d4e56fa3d73"

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3

"فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر..."

← Return to Studio