اس وقت یہ دینی درسگاہ ایک بڑی رقم کی مقروض ہے، اور آپ کی زکوٰۃ اس کے لیے ایک بہترین ا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علم و تحقیق کے فروغ کے لیے ایک عظیم الشان منصوبہ، جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر، ضلع بونیر، آٹھ کنال سے زائد وقف فی سبیل اللہ زمین پر قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ ادارہ دینی اور عصری تعلیم کا ایک جامع مرکز ہوگا، جہاں حفظِ قرآن سے لے کر افتاء اور تخصص تک، اور پانچویں جماعت سے لے کر پی ایچ ڈی تک تعلیم دی جائے گی۔ اس منصوبے میں بارہ سو نمازیوں کے لیے ایک وسیع جامع مسجد، چار سو طلبہ کے لیے ہاسٹل، سائنس اور کمپیوٹر لیبارٹریز، لائبریری، اور سکول و مدرسہ کے لیے جدید کلاس رومز شامل ہیں۔ یہاں پانچویں جماعت کے طلبہ بیک وقت سکول اور مدرسہ دونوں میں داخلہ لے سکیں گے۔ حفظِ قرآن، تجوید اور درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ سمسٹر سسٹم کے تحت میٹرک، ایف ایس سی، بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تعلیم بھی فراہم کی جائے گی۔ اسی طرح تخصص فی التفسیر، تخصص فی الحدیث، تخصص فی الفقہ اور افتاء کا باقاعدہ نظام بھی اس ادارے کا حصہ ہوگا۔ محترم حضرات! اس وقت یہ دینی درسگاہ ایک بڑی رقم کی مقروض ہے، اور آپ کی زکوٰۃ اس کے لیے ایک بہترین اور مستحق مصرف ہے، تاکہ اس قرض کو ادا کیا جا سکے۔ آپ حضرات نقد مالی تعاون کے علاوہ سریہ، اینٹ اور سیمنٹ کی صورت میں بھی حصہ ڈال سکتے ہیں۔ اس نیک اور بامقصد کام میں اپنے صدقات، خیرات اور زکوٰۃ کے ذریعے تعاون فرمائیں۔ یہ آپ، آپ کے اہل و عیال اور آپ کے والدین کے لیے ایک عظیم صدقۂ جاریہ بنے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

اس وقت یہ دینی درسگاہ ایک بڑی رقم کی مقروض ہے، اور آپ کی زکوٰۃ اس کے لیے ایک بہترین ا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علم و تحقیق کے فروغ کے لیے ایک عظیم الشان منصوبہ، جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر

chirp3-hd:Sadachbia

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم خواتین و حضرات

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم خواتین و حضرات! جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سینٹر، بونیر کے فرسٹ فلور کی تعمیر اپنے آ

chirp3-hd:Sadachbia

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم خواتین و حضرات

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم خواتین و حضرات! جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سینٹر، بونیر کے فرسٹ فلور کی تعمیر اپنے آ

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

← Return to Studio