اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو ا

اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو اسٹیشن ایسے ہیں جیسے کوئی محل ہو۔ ان لوگوں کے ہنر کا اندازہ آپ یہاں سے بھی لگا سکتے ہیں کہ ہر اسٹیشن ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت ہے۔ چلیے اب میٹرو میں بیٹھ کر چلتے ہیں لوکل مارکیٹ کی طرف۔ یہ مارکیٹ بھی انتہائی دلکش ہے۔ یہاں کی عمارتوں کا فن تعمیر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مارکیٹ دیکھنے میں ایسی لگتی ہے جیسے کوئی ڈزنی لینڈ ہو۔ اس مارکیٹ میں جانوروں کی کھالوں سے بنے ہوئے کپڑے اور سب کچھ آسانی سے مل جاتا ہے۔ ماسکو شہر ماسکوا دریا کے کنارے واقع ہے اور یہ دریا اس شہر کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ اسی دریا کے نام پر اس شہر کا نام ماسکو رکھا گیا تھا۔ شہر کی ایک اہم عمارت کریملن ہے جو روس کی بہت تاریخی عمارت ہے۔ اس جگہ روس کا صدر پیوٹن بھی بیٹھتا ہے۔ اس عمارت کے نیچے ولادیمیر لینن کی لاش کو آج بھی رکھا گیا ہے۔ یہ سوویت یونین کے دور میں روس کا لیڈر تھا۔ ماسکو کی سب سے مشہور یونیورسٹی ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی ہے۔ یہ عمارت بھی دنیا کی تمام یونیورسٹی سے مختلف ہے۔ دیکھنے میں یہ فائیو اسٹار ہوٹل لگتی ہے۔ اس عمارت کو سترہ سو پچپن میں قائم کیا گیا تھا۔ روس میں آنے والے سیاح ماسکو کے بعد سینٹ پیٹرزبرگ کا ضرور وزٹ کرتے ہیں۔ بلٹ ٹرین ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ تک چلائی گئی ہے۔ یہ بھی روس کا بہت تاریخی شہر ہے۔ اس شہر میں پاکستانی اور مسلم کمیونٹی بھی آباد ہے۔ اسی وجہ سے یہاں آپ کو مساجد بھی نظر آئیں گی۔ اس شہر کی سب سے مشہور عمارت چرچ آف دی سیویئر ہے۔ اپنے رنگین فن تعمیر کی وجہ سے یہ بہت پرکشش ہے۔ اس کے علاوہ ونٹر پیلس کو دیکھنے کے لیے بھی لوگ بڑی تعداد میں آتے ہیں۔ اس شہر میں رات بارہ بجے بھی آپ کو سورج کی

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو ا

اس شہر میں سردی بھی بہت زیادہ پڑتی ہے۔ پورا شہر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ اس شہر کے میٹرو اسٹیشن ایسے ہیں جیسے کوئی محل ہو۔ ان

chirp3-hd:Charon

جس کا نام کالینن گراڈ ایکسکلیو ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی سرحد پولینڈ اور لیتھوانیا سے بھ

جس کا نام کالینن گراڈ ایکسکلیو ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی سرحد پولینڈ اور لیتھوانیا سے بھی لگتی ہے۔ دوسری طرف جارجیا، آذربائ

تاتاری اور باشکیر جیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ روس کی مضبوط معیشت کا ایک راز یہ بھی

تاتاری اور باشکیر جیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ روس کی مضبوط معیشت کا ایک راز یہ بھی ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر روس کے

اسلام وعلیکم، دوستو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن آ

اسلام وعلیکم، دوستو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن آبادی بہت کم۔ اس کی خوبصورتی دیکھنے

← Return to Studio