تیسرے کا نام پالائی تھا جس کی اولاد پالی خیل کہلاتی ہے۔ اور چوتھے کا نام شمیرائی تھا۔

تیسرے کا نام پالائی تھا جس کی اولاد پالی خیل کہلاتی ہے۔ اور چوتھے کا نام شمیرائی تھا۔ جس کی اولاد شمیرائی کہلاتی ہے۔) شاون کے چار بیٹے تھے۔ علی، جبار، گلیش، اور بادین کے نام تو اپنے اصلی شکل میں باقی ہیں۔ لیکن علی اور جبار کے نام بگاڑ دیئے گئے ہیں۔ کئی بار بلکہ عموماً ایسا ہو جاتا ہے کہ کچھ لوگوں کے نام بگاڑ دیئے جاتے ہیں۔ ان ناموں کے بگاڑنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ مثلاً پیار سے والدین یا رشتہ دار کسی کے نام بگاڑ دیتے ہیں اس لیے علی سے لوگوں نے خالی بنا دیا اور جبار بگاڑ کر چبار بنا دیا گیا ہو گا۔ بہر صورت علی کی اولاد عوام میں خالی خیل اور جبار کی اولاد چبار یا چبار خیل کے نام سے مشہور ہوئی۔ گلمیش کی اولاد کو گلمیشائی اور بادین کی اولاد کو بودین زئی کہتے ہیں۔ محسود کا دوسرا بیٹا بہلول تھا جس کے چار بیٹے تھے۔ پہلے کا نام اشتک، دوسرے کا نام بندی، تیسرے کا نام ایمل اور چوتھے کا نام نانو تھا۔ اشتک کی اولاد داشنگی کہلاتی ہے، بندی کی اولاد بند خیل، ایمل کی اولاد ایمل خیل اور نانو کی اولاد کو نانو خیل کہتے ہیں اشتگی دو بڑے شاخوں میں تقسیم ہیں۔ ملائی اور محمدی۔ بند خیل پانچ شاخوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ نسری خیل، اکیم خیل، طوطیہ خیل، عثمان خیل اور دینور خیل۔ ایمل خیل بھی پانچ بڑے اور کئی چھوٹی شاخوں میں تقسیم ہے۔ پانچ بڑی شاخیں یہ ہیں ملکشاہی، نظر خیل، عبدلائی، آبا خیل، اور منزئی۔ نانو خیل 7 بڑی اور ایک چھوٹی شاخ کو ملا کر 8 حصوں میں منقسم ہے۔ عبد الرحمن خیل، جلال خیل، کیکڑائی، عمر خیل، ہیبت خیل، گیگا خیل، نیکزان خیل، اور ار مڑ خیل۔ ماخذ وزیرستان آپریشن ص 28 و 29

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

تیسرے کا نام پالائی تھا جس کی اولاد پالی خیل کہلاتی ہے۔ اور چوتھے کا نام شمیرائی تھا۔

تیسرے کا نام پالائی تھا جس کی اولاد پالی خیل کہلاتی ہے۔ اور چوتھے کا نام شمیرائی تھا۔ جس کی اولاد شمیرائی کہلاتی ہے۔) شا

chirp3-hd:Kore

محسود قبیلہ کا شجرہ نسب ​بحوالہ وزیرستان آپریشن اور غیرت مند مسلمان ​محسود محمود کا ب

محسود قبیلہ کا شجرہ نسب ​بحوالہ وزیرستان آپریشن اور غیرت مند مسلمان ​محسود محمود کا بیٹا خدرے کا پوتا اور وزیر کا پڑپوتا

محسود قبیلہ کا شجرہ نسب مختصر یہ ہے جو ڈاکٹر محمد نواز محسود نے اپنی کتاب فرنگی راج ا

محسود قبیلہ کا شجرہ نسب مختصر یہ ہے جو ڈاکٹر محمد نواز محسود نے اپنی کتاب فرنگی راج اور غیرت مند مسلمان میں نقل کیا ہے ا

← Return to Studio