دراصل وہ ایک چالاک جل پری نہیں تھی… بلکہ ایک معصوم جل پری تھی… جو انسانی محبت میں گرفتار ہو گئی تھی۔ مگر وہ انسانی چالاکیوں سے بالکل ناواقف تھی۔ دراصل قدرت نے اُس کے دل میں یہ خواہش اِسی لیے ڈالی تھی… کہ وہ جل پری تو پیدا ہوئی تھی… مگر اُسے انسانی زندگی گزارنے کا تحفہ دیا گیا تھا۔ اِسی لیے ڈیئر ویورز… ہمیشہ یاد رکھیں… اگر آپ کے دل میں کوئی خواہش جنم لیتی ہے… اور وہ خواہش بار بار آپ کو تڑپاتی ہے… تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ… اللہ نے اِس خواہش کو آپ کے دل میں اِسی لیے ڈالا ہے… کہ وہ پوری ہو۔ پھر چاہے اُس خواہش کے پورا ہونے میں مشکلیں آئیں… یا آسانی سے ہو… یہ زندگی کا ایک بڑا راز ہے… اگر آپ کے دل میں کوئی خواہش آئی ہے… اور وہ آپ کو بار بار تڑپاتی ہے… تو مطلب وہ ضرور پوری ہوگی۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھیں
0:00 / 0:00