Free English Text to Speech

d4625a35-2f9e-4155-94cc-174e7b19c646

Rehan ki masti hai 😂 usne aapko pagal banaya, lekin wo aap logon se bohot pyaar karta hai ❤️

Use these settings →

2026-04-07

d4625a35-2f9e-4155-94cc-174e7b19c646

ID: 4b139a3c-f691-472b-9852-803db1d5a20c

Created: 2026-04-07T17:11:16.947Z

More Shares

9f4440bf-41ac-46a7-ac8e-7c4fbc317179

دوبارہ اس سے ارنسٹ کے بارے میں پوچھتا ہے، لیکن وہ اسے نہیں جانتی۔ جیروم بھی ارنسٹ سے مزید کچھ نہیں کہتا اور اس کے بعد اسے شہر جانے والی سامان سے بھرے ٹرین میں چھپا دیتا ہے۔ وہ اسے بیٹھنے میں مدد کرتی ہے اور اپنی مدد سے جیروم شہر پہنچ جاتا ہے۔ اب شہر پہنچنے کے بعد جیروم کیلون سے ملتا ہے، جو اسے اس کا روبوٹ واپس کر دیتا ہے۔ کیلون نے وہ گولیاں بھی درست کر دی تھیں جو روبوٹ کو لگی تھیں اور روبوٹ کی سیٹنگز بھی ٹھیک کر دی تھیں۔ پھر جیسے ہی جیروم روبوٹ کو غور سے دیکھتا ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ اس میں ایک کیمرا نصب ہے جو لیزر بیم کی مدد سے ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے۔یہ واضح طور پر ریکارڈ نہیں ہوا، لیکن اتنا ضرور صاف ہے کہ اسے دیکھا جا سکتا ہے۔ پھر اُن ویڈیوز میں جیروم وہ لمحے دیکھتا ہے جو اُس نے ارنسٹ کے ساتھ گزارے تھے۔ جو روبوٹ کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے تھے۔ دوستو، اسی ویڈیو میں وہ منظر بھی موجود ہوتا ہے جب فلم ارنسٹ کو مار رہا ہوتا ہے، اور اسے رسی سے باندھنے کے بعد روبوٹ اسے قتل کر دیتا ہے۔ یہ سب دیکھ کر جیروم یہ سب دیکھ کر مکمل طور پر حیران رہ جاتا ہے۔ اسے حقیقت کا پتا چل جاتا ہے کہ اس کے والد کی موت کوئی حادثہ نہیں تھی بلکہ فلم کی ایک اچھی طرح سے سوچی سمجھی سازش تھی۔ وہ روبوٹ کے ساتھ گھر واپس آ جاتا ہے۔ جیسے ہی وہ پہنچتا ہے، وہ فیلم کو یہ نہیں بتاتا کہ اسے سب کچھ معلوم ہو چکا ہے، کیونکہ اگر میری کو پتا چل گیا کہ یہ سب فیلم نے کیا تھا...

"9f4440bf-41ac-46a7-ac8e-7c4fbc317179"

9f80867f-a97d-489e-91bc-6de352f68efd

حملہ آور کا جبڑا ٹوٹ گیا تھا۔ وہ پیچھے کو گرا اور اُس کے منہ سے ہیبت ناک آواز نکلی ۔ اس کا خنجر صلاح الدین ایوبی کی پگڑی میں رہ گیا تھا۔ ایوبی نے اپنا خنجر نکال لیا ۔ اتنے میں دو محافظ دوڑتے اندر آئے ۔ اُن کے ہاتھوں میں تلواریں تھیں ۔ صلاح الدین ایوبی نے انہیں کہا کہ اسے زندہ پکڑ لو۔ مگر یہ دونوں محافظ صلاح الدین ایوبی پر ٹوٹ پڑے ۔ صلاح الدین ایوبی نے ایک خنجر سے دو تلواروں کا مقابلہ کیا۔ یہ مقابلہ ایک دو منٹ کا تھا کیونکہ تمام باڈی گارڈز اندر آگئے تھے۔ صلاح الدین ایوبی یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کے باڈی گارڈز دو حصوں میں تقسیم ہو کر ایک دوسرے کو لہو لہان کر رہے تھے۔ اسے چونکہ معلوم نہیں تھا کہ ان میں اس کا دشمن کون اور دوست کون ہے ، وہ اس معرکے میں شریک نہ ہو سکا ۔ اصل کہانی سنانے سے پہلے یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ ان واقعات سے پہلے کے دور کو دیکھا جائے ۔ صلاح الدین ایوبی کے نام، اس کی عظمت اور تاریخ اسلام میں اُس کے مقام اور کارناموں سے کون واقف نہیں ؟ ملتِ اسلامیہ تو اسے بھول ہی نہیں سکتی ، مسیحی دنیا بھی اُسے ہمیشہ یاد رکھے گی۔ لہذا یہ ضروری معلوم نہیں ہوتا کہ سلاح الدین ایوبی کا شجرۂ نسب تفصیل سے بیان کیا جائے ۔ ہم جو کہانی سنانے والے ہیں وہ اس نوعیت کی ہے جس کی وسعت کے لیے تاریخ کا دامن تنگ ہوتا ہے۔ یہ تفصیلات وقائع نگاروں اور قلم کاروں کی ریکارڈ کی ہوئی ہوتی ہیں۔ کچھ سینہ بہ سینہ اگلی نسلوں تک پہنچتی ہیں۔ تاریخ کے دامن میں صلاح الدین ایوبی کے صرف کارنامے محفوظ کیے گئے ہیں۔ ان سازشوں کا ذکر بہت کم آیا ہے جو اپنوں نے اُس کے خلاف کی اور اُس کی بڑھتی ہوئی شہرت اور عظمت کو داغ دار کرنے کے لیے اُسے ایسی لڑکیوں کے جال میں پھانسنے کی بار بار کوشش کی گئی جن کے حسن میں طلسماتی اثر تھا۔

"9f80867f-a97d-489e-91bc-6de352f68efd"

75f35de7-1945-4b6a-8c54-402cc1ab32dd

तभी कंपास एक बार फिर से बहुत तेजी से घूमना शुरू कर देता है। सार्जेंट 81 को समझ में आ जाता है कि वॉर मशीन आसपास ही है। जिसके बाद वॉर मशीन इनके ऊपर हमला कर देती है। रस्सी टूट जाती है। सब के सब पानी में गिर जाते हैं और अब वह पानी के बहाव के साथ आगे बढ़ रहे होते हैं। वॉर मशीन भी इनका खात्मा करने के लिए पानी के अंदर आ जाती है। पर यह अपने आप को बचाने के लिए पानी के अंदर चले जाते हैं और बहते हुए वॉर मशीन से दूर पहुंच जाते हैं। दरअसल जल्द से जल्द ये सब के सब कैंप तक पहुंचना चाहते हैं। नदी के बहाव के चलते अब यह कैंप से बहुत पास होते हैं। इसवन को लेकर जल्दी कैंप तक पहुंच जाते हैं। पर वहां पर अब कैंप नहीं बल्कि राख का ढेर होता है। इसका मतलब यह है कि वॉर मशीन यहां पहले ही पहुंचकर सबको मार चुकी है। इस पूरी जगह को तबाह कर चुकी है और अब सार्जेंट 81 इस जगह को ध्यान से देखता है और अपने साथियों को बताता है कि वह वॉर मशीन धरती से नहीं बल्कि आसमान से आई है। वह सबको चट्टान दिखाता है जो कि बहुत ही ऊपर होती है। वह बताता है कि सबसे पहले वह उस चट्टान से टकराई जिसके बाद वह नीचे नदी तक पहुंच गई। वहां पर हमने उसे ब्लास्ट करने की कोशिश की जिसके बाद उसने हमारे ऊपर हमला करना शुरू कर दिया। तभी एक सोल्जर कहता है कि बहुत दिनों से टीवी पर एस्टेरॉइड की न्यूज़ चल रही थी। मुझे लगता है कि यह वही है। दूसरा सोल्जर पूछता है कि तुम्हारे कहने का मतलब क्या है? सार्जेंट 81 कहता है कि यह सही कह रहा है। वो जो भी चीज है वो हमारी दुनिया की नहीं है। वो एक एलियन वॉर मशीन है। हमें जल्द से जल्द यहां से दूसरे बेस तक पहुंचना होगा ताकि हम सभी को इन्फॉर्म कर सकें। यहां पर एक एपीसी ट्रक होता है जिसके अंदर यह सुरक्षित तरीके से यहां से जा सकते हैं क्योंकि इसके ऊपर गोलियों का बम का इतना ज्यादा असर नहीं होता और अब यह एपीसी को तैयार करते हैं जिसके बाद इन्हें पता चलता है कि वह एलियन वॉर मशीन इनके आसपास ही है क्योंकि कंपस बहुत तेज घूम रहा होता है।

"75f35de7-1945-4b6a-8c54-402cc1ab32dd"

← Return to Studio