Free Urdu Text to Speech

پیارے بچوں کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا سبق پہلا حرف

2026-04-08

پیارے بچوں کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا سبق پہلا حرف الف کے بارے میں اور اس سے بننے والی چیزوں کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اور وہ بھی مزے مزے کی سمندر کی سیر کرتے بچوں کے ساتھ ۔تو کیا آپ سب تیار ہیں جی تو الف سے انگور انگور کس کس کو پسند ہیں اور انگور بڑے مزیدار ہوتے ہیں الف سے انڈا انڈا بہت اچھی غذا ہے تو پیارے بچوں آج ناشتہ میں کون کون انڈا کھا کے آیا ہے الف سے امرود امرود ایک میٹھا پھل ہے اور صحت کے لیے بہت فاٸدہ مند ہے

ID: 3f8c53dc-1b3c-48e4-833d-ccd38aad570a

Created: 2026-04-08T12:49:13.560Z

More Shares

← Return to Studio