Free Urdu Text to Speech

پیارے بچوں اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا

chirp3-hd:Zephyr

Use these settings →

2026-04-08

پیارے بچوں اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا سبق پہلا حرف الف کے بارے میں اور اس سے بننے والی چیزوں کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اور وہ بھی مزے مزے کی سمندر کی سیر کرتے بچوں کے ساتھ ۔تو کیا آپ سب تیار ہیں جی تو الف سے انگور انگور کس کس کو پسند ہیں اور انگور بڑے مزیدار ہوتے ہیں الف سے انڈا انڈا بہت اچھی غذا ہے تو پیارے بچوں آج ناشتہ میں کون کون انڈا کھا کے آیا ہے الف سے امرود امرود ایک میٹھا پھل ہے اور صحت کے لیے بہت فاٸدہ مند ہے

ID: 5296ed03-2e08-4f84-92ed-dfd0222e1d03

Created: 2026-04-08T12:46:39.912Z

More Shares

← Return to Studio