Erinome
Use these settings →2026-04-09
توپیارے بچوں اب وقت ہے نظم پڑھنےکا تو آۓ سب مل کر پڑھتے ہیں پیاری سی نظم ایک دو تین چار آگے پیچھے چلتے ہیں یار دوبارہ پڑھے سب مل کر ایک دو تین چار آگے پیچھے چلتے ہیں یار انگور امرود اور انڈا کریں گے سب مل کر فنڈا جی ہاں تو کون کون فنڈاکرنا چاہتاہے جی تو سب بچے فنڈا مطلب کھیل رہے ہیں
ID: 3b96e9ae-5ed6-4578-aa52-23ff6788f47c
Created: 2026-04-09T16:36:41.400Z