اگر آپ نے گھر پر سولر لگایا ہوا ہے یا لگانے کا پلان کر رہے ہو… یہ خبر آپ کے لیے بہت ض

رک جاؤ… یہ سنو پہلے! اگر آپ نے گھر پر سولر لگایا ہوا ہے یا لگانے کا پلان کر رہے ہو… یہ خبر آپ کے لیے بہت ضروری ہے! اب پچیس کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے… اور پراسیسنگ فیس بھی بالکل صفر کر دی گئی ہے۔ لیکن اگر آپ کا سسٹم پچیس کلوواٹ سے بڑا ہے تو آپ کو ایک ہزار روپے فی کلوواٹ کے حساب سے ون ٹائم لائسنس فیس دینی ہو گی۔ مثال کے طور پر پچاس کلوواٹ پر پچاس ہزار… اور سو کلوواٹ پر پورے ایک لاکھ روپے۔ پہلے نیٹ میٹرنگ کے کنٹریکٹس بیس سے پچیس سال تک کے ہوتے تھے… لیکن اب نئے قوانین کے مطابق یہ کنٹریکٹ صرف پانچ سال کے لیے ہو گا۔ اس کے بعد نئے رولز اور نئی ریٹس پر دوبارہ معاہدہ کرنا ہو گا۔ سب سے بڑی تبدیلی یہ ہے کہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم ہو چکا ہے… اور نیٹ بلنگ شروع ہو گئی ہے۔ اب آپ جو اضافی بجلی گرڈ کو دیں گے اس کی قیمت صرف گیارہ سے تیرہ روپے فی یونٹ ملے گی۔ لیکن جو بجلی آپ گرڈ سے لیں گے وہ پوری ریٹیل ریٹ پر ہو گی… جو چالیس سے ساٹھ روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے۔ مہینے کے آخر میں آپ کی ایکسپورٹ کی ہوئی بجلی کی رقم کو آپ کے امپورٹ بل سے منہا کیا جائے گا۔ اگر رقم بچ جائے تو وہ اگلے مہینے منتقل ہو جائے گی… یا پھر تین مہینے بعد آپ کو کیش کر دی جائے گی۔ اور اگر آپ کا سسٹم ڈھائی سو کلوواٹ سے زیادہ ہے تو آپ کو لوڈ فلو اسٹڈی کروانی ہو گی اور گرڈ سیفٹی رپورٹ جمع کروانی ہو گی۔ اب فیصلہ آپ کا ہے… کیا یہ تبدیلیاں آپ کے لیے فائدہ مند ہیں یا نقصان؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں… اور یہ ویڈیو شیئر کریں تاکہ ہر سولر صارف تک یہ ضروری معلومات پہنچ سکے

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

اگر آپ نے گھر پر سولر لگایا ہوا ہے یا لگانے کا پلان کر رہے ہو… یہ خبر آپ کے لیے بہت ض

رک جاؤ… یہ سنو پہلے! اگر آپ نے گھر پر سولر لگایا ہوا ہے یا لگانے کا پلان کر رہے ہو… یہ خبر آپ کے لیے بہت ضروری ہے! اب پچ

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio