اس ویڈیو میں ہم ERP سسٹم میں پرفارمنس اپریزل فارم سیکھیں گے۔ سب سے پہلے ERP سسٹم اوپن

السلام علیکم! اس ویڈیو میں ہم ERP سسٹم میں پرفارمنس اپریزل فارم سیکھیں گے۔ سب سے پہلے ERP سسٹم اوپن کریں۔ ERP اوپن ہوتے ہی لاگ اِن کریں۔ لاگ اِن کے بعد سسٹم کا ڈیش بورڈ ظاہر ہوگا، جہاں مختلف ماڈیولز موجود ہیں۔ سب سے پہلے آپ نیچےسے Objective پر جائیں۔ اوپر دائیں طرف create کا بٹن دبائیں۔ اب سارے آپشن فل کریں ۔ صرف آئی ڈی خالی چھوڑیں، آپشن فِل ہونے پر Create کرنے سے ، اوپر Annual Objective ID ظاہر ہو جائیگی۔ اس کو نوٹ کرلیں۔ اب “Appraisal Performance” منتخب کریں۔ نیا اپریزل Create کریں۔فارم اوپن ہو جائیگا۔ آپشن درج کریں، اگلے مرحلے میں KPI Evaluation سیکشن آئیگا۔ یہاں مختلف Key Performance Indicators یعنی KPI ہوتے ہیں۔ ہر KPI کے سامنے Target Value، Achieved Value، Weightage اور Rating موجود ہوتے ہیں۔ ہر KPI کے مطابق پرفارمنس ڈیٹا درج کریں۔ مثلاًاگر کسی KPI کا ٹارگٹ سو فیصد ہو اور ایمپلائی نے نوے فیصد حاصل کیا ہو، تو اسی کے مطابق ریٹنگ درج کی جائیگی۔ اس کے بعد Competency Evaluation سیکشن آئے گا۔ ایمپلائی کی مختلف صلاحیتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے، جیسے: Communication Skills Team Work Leadership Problem Solving Time Management اور Professional Behavior ہر صلاحیت کے سامنے ریٹنگ آپشن ہے۔ ریویو کرنے والا، کارکردگی کے مطابق ریٹنگ دیگا۔ جیسے ہی ریٹنگ درج کی جائے گی، ERP سسٹم خود ہی Total Score کیلکولیٹ کر دیتا ہے۔ اس کے بعد یوزر ضروری Remarks درج کرے۔ تمام معلومات مکمل ہونے کے بعد فارم کو Save کریں۔ فارم کامیابی کے ساتھ سبمٹ ہونے کے بعد سسٹم Confirmation Message دکھائے گا۔ اس طرح پرفارمنس اپریزل فارم مکمل ہوا۔ شکریہ!
0:00 / 0:00
← Return to Studio