تعداد اور رہائشی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، جامعہ کی نئی عمارت کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ تعمیر محض اینٹ اور پتھر کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ یہ ان حفاظ اور علماء کی جائے قیام ہے جو مستقبل میں معاشرے کی اصلاح کریں سوچیے! آپ کی دی ہوئی ایک بوری سیمنٹ، ایک سریا یا ایک اینٹ جب اس عمارت کا حصہ بنے گی، تو اس میں بیٹھ کر جو بھی بچہ قرآن پڑھے گا، اس کا اجر آپ کے نامۂ اعمال میں قیامت تک شامل ہوتا رہے گا۔ یہ وہ انویسٹمنٹ ہے جو دنیا میں بھی برکت لاتی ہے اور قبر میں بھی روشنی کا سامان بنتی ہے۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں ہم اہلِ خیر اور صاحبِ ثروت حضرات سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس تعمیراتی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسے اپنا ذاتی مشن سمجھیں۔ آپ کا تعاون سیمنٹ، سریا، بجری، بلاک یا نقدی کی صورت میں بھی قبول کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، جان، اولاد اور رزق میں خیر و برکتیں شامل فرمائے اور آپ کے اس تعاون کو آپ کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین! آپ کی تھوڑی سی مدد، کسی طالبِ علم کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتی ہے۔ رابطہ نمبر ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر اسکرین پر موجود ہے
0:00 / 0:00