پاسکال کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب کسی بند (closed) مائع پر دباؤ لگایا جاتا ہے، تو وہ د

پاسکال کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب کسی بند (closed) مائع پر دباؤ لگایا جاتا ہے، تو وہ دباؤ بغیر کسی کمی کے ہر سمت (direction) میں بارابر طور پر منتقل ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کسی مائع (جیسے پانی یا آئل) کو کسی بند کنٹینر میں دباؤ (force) لگاتے ہیں، تو وہ دباؤ پورے مائع میں برابر پھیل جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں: "بند مائع پر لگایا گیا دباؤ ہر جگہ بارابر ہوتا ہے۔" فارمولا: دباؤ کا فارمولا ہوتا ہے: P = F / A (جہاں P = دباؤ، F = قوت، A = رقبہ) پاسکال کے قانون کی ایپلیکیشنز: ہائڈروپریس اس مشین میں چھوٹی قوت کو بڑی قوت میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ یہ فیکٹریوں میں ہیوی چیزیں دبانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ہائڈرو جیک اس کا استعمال گاڑی کو اٹھانے (lift کرنے) کے لیے ہوتا ہے، جیسے ٹائر تبدیل کرتے وقت۔ ہائڈرولیک بریکس (گاڑیوں میں) جب آپ بریک پیڈل دباتے ہیں، تو مائع کا دباؤ ٹائروں تک برابر پہنچتا ہے اور گاڑی رک جاتی ہے۔ ہائڈرولیک لفٹ (ایلیویٹرز/ورک شاپس) ورک شاپس اور عمارتوں میں ہیوی پلیٹ فارم یا لفٹ کو اٹھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سرنج (انجکشن) جب سرنج کا پسٹن دبایا جاتا ہے، تو مائع دباؤ کے ذریعے باہر نکلتا ہے۔

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

Pascal ka qanoon yeh kehta hai ke jab kisi band (closed) fluid par pressure lagaya ja

Pascal ka qanoon yeh kehta hai ke jab kisi band (closed) fluid par pressure lagaya jata hai, to woh pressure bina kisi k

chirp3-hd:Kore

Pascal ka qanoon yeh kehta hai ke jab kisi band (closed) fluid par pressure lagaya ja

Pascal ka qanoon yeh kehta hai ke jab kisi band (closed) fluid par pressure lagaya jata hai, to woh pressure bina kisi k

chirp3-hd:Kore

پاسکال کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب کسی بند (closed) مائع پر دباؤ لگایا جاتا ہے، تو وہ د

پاسکال کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب کسی بند (closed) مائع پر دباؤ لگایا جاتا ہے، تو وہ دباؤ بغیر کسی کمی کے ہر سمت (directi

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

← Return to Studio