Free English Text to Speech

9bfc401e-dc8c-4984-8e27-e850b4576a4b

Faisal बचपन से पढ़ाई में बहुत अच्छा था। वह एक छोटे शहर में पैदा हुआ और अपने सपनों को पूरा करने के लिए मेहनत करता थa fir Usko pyar huwa thik 3 sal tak wah larki SE din ho ya rat har time bat karta tha fir us larki ki kahe aur shadi hogya । इस घटना ने उसे अंदर से तोड़ दिया और उसने पढ़ाई छोड़ दी। पढ़ाई छोड़ने के बाद उसने अपना ज़्यादा समय गेम खेलने में बिताना शुरू किया। धीरे-धीरे उसे महसूस हुआ कि वह अपनी जिंदगी बर्बाद कर रहा है। फिर एक दिन उसने फैसला किया कि वह हार नहीं मानेगा। उसने फिर से पढ़ाई शुरू की, मेहनत की, और अपनी जिंदगी को नई दिशा दी। आखिरकार Faisal ने साबित कर दिया कि मुश्किलें इंसान को रोक नहीं सकतीं, अगर वह खुद हार न माने

Use these settings →

2026-04-06

9bfc401e-dc8c-4984-8e27-e850b4576a4b

ID: fa5e8ab4-d59f-4144-8a41-090c4e23c516

Created: 2026-04-06T19:30:27.880Z

More Shares

f7b933de-8ac6-4a8d-b919-ac275d897049

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو نہ صرف عبادات بلکہ معاشرتی، معاشی اور اخلاقی پہلوؤں کی بھی رہنمائی کرتا ہے۔اپنی تعلیمات میں ایک نہایت اہم اور بنیادی تصور انفاق فی سبیل اللہ کا ہے، جس کا مطلب ہے اللہ کی رضا کے لیے اپنے مالکو خرچ کرنا۔ یہ صرف مالی لین دین نہیں بلکہ ایک روحانی عمل ہے، جو انسان کے دل کو بخل اور حرص سے پاک کرتا ہے اور اسے ایثار، ہمدردی اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف سے مزین کرتا ہے۔ قرآنِ مجید میں متعدد مقامات پر انفاق کی ترغیب دی گئی ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، ان کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوں۔ یہ تمثیل اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اللہ کے ہاں خرچ کیا گیا مال ضائع نہیں ہوتا بلکہ کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ انفاق فی سبیل اللہ کا دائرہ صرف زکوٰۃ تک محدود نہیں بلکہ صدقاتِ خیرات، ضرورت مندوں کی مدد، تعلیم، صحت اورسماجی انصاف کو فروغ دینے کی ہر کوشش بھی اس کا حصہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے بھی انفاق کی بڑی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا بلکہ اللہ اس میں برکت عطا فرماتا ہے۔ یہ تعلیم اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسلامی معاشرہ صرف افراد کی ذاتی خوشحالی کا نہیں بلکہ اجتماعی فلاح کا بھی خواہاں ہے، جہاں صاحبِ حیثیت افراد اپنے وسائل کو دوسروں کے ساتھ بانٹ کر معاشرتی توازن برقرار رکھیں اور غربت و محرومی کا خاتمہ ہو۔ انفاق کی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ صرف کسی مالی کمی کو پورا کرنے کا نام نہیں بلکہ دل کی تنگی کو بھی دور کرتا ہے۔ جو شخص اللہ پر یقین رکھتے ہوئے اس کی محبت میں اپنا کچھ خرچ کرتا ہے، وہ حساب میں نہیں رہتا

"f7b933de-8ac6-4a8d-b919-ac275d897049"

← Return to Studio