alloy
Use these settings →2026-02-21
ایک گاؤں میں گولو اور ماہین نام کے دو بچے رہتے تھے وہ ایک دن رمضان کی شاپنگ کرنے مارکیٹ گئے وہاں پر اُن کی بحث ہو گئی ماہین نے کہا شربت لو گولو نے کہا نہیں کولڈرنک لو اس بات پر انہوں نے لڑائی کرنی شروع کردی لڑائی دیکھ کر امی ائی اور دونوں کو مارا اور اپنے ساتھ گھر لے گئی
ID: ed1b537b-eb2b-4e2c-9d75-8974d0dd8358
Created: 2026-02-21T04:47:54.865Z