نمبر 10 .... ایک ایسی کہانی… جہاں وقت کو پیچھے لے جانے کی طاقت ایک نعمت نہیں… بلکہ ایک ذمہ داری بن جاتی ہے۔ ایک عام انسان… اچانک ماضی میں واپس بھیج دیا جاتا ہے، تاکہ وہ ایک خوفناک حادثے کو ہونے سے روک سکے۔ بچپن کی یادیں… ادھوری سچائیاں… اور ایک ایسا راز جو آہستہ آہستہ سامنے آتا ہے۔ ہر قسط کے ساتھ سسپنس بڑھتا جاتا ہے… اور آخر میں آنے والا ٹوئسٹ… آپ کو حیران کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو تھرلر اور مسٹری پسند ہے… تو یہ اینیمی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس کی صرف 12 episodes اور 1 season ہے اس اینیمی کا نام ہے… Erased اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
Use these settings →2026-04-05
a3512fbe-b71a-42f3-8989-60b35d77c96a
ID: de9bb1fa-62c0-4375-9f2f-3a880acaf411
Created: 2026-04-05T17:26:59.354Z