بھائی یوسف صاحب تھرپارکر والے، مہربانی فرما کر یہ سبزی میرے لیے رکھ دیں۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت بڑے سیٹھ بندے ہیں، اپنے مصروف اور قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر اگر یہ کام کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ میں آپ کا زندگی بھر احسان مند رہوں گا، اور ان شاء اللہ جو بھی آپ کو میری طرف سے کام ہوگا، وہ بھی میں ضرور کرتا رہوں گا۔ آج میرا یہ ایک کام آ گیا ہے، اگر آپ کر دیں گے تو بہت مہربانی ہوگی، اور اگر نہ بھی کریں گے تو میں ہرگز ناراض نہیں ہوں گا۔ یوسف بھائی، آپ بہت اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔
Use these settings →2026-04-05
9b42842c-7638-4a9b-822f-4f63292e906c
ID: de690bec-72be-4452-baf0-8665b56ff3ed
Created: 2026-04-05T21:44:34.967Z