Free English Text to Speech

30d92813-6016-4070-830b-2476ba52a679

اگر بیوی کے یہ حقوق پورے نہ کرو… تو تم گناہگار ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر مرد خود کو صحیح سمجھتے ہیں۔۔ لیکن کیا مرد واقعی اسلام کے مطابق بیوی کے حقوق ادا کر رہے ہیں۔۔ یا صرف وہی باتیں مانتے ہیں جو مرد کے فائدے میں ہوں۔۔۔ اسلام نے بیوی کو صرف ایک رشتہ نہیں دیا بلکہ اسے عزت، مقام اور واضح حقوق دیے ہیں۔۔۔ سب سے پہلا حق خرچہ یعنی نفقہ۔۔۔ شوہر پر فرض ہے کہ وہ بیوی کی ضروریات پوری کرے چاہے بیوی خود امیر ہی کیوں نہ ہو۔۔ دوسرا حق اچھا سلوک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہترین ہو۔۔۔ تیسرا حق عزت اور احترام بیوی کوئی نوکرانی نہیں ہوتی وہ تمہاری زندگی کی ساتھی ہے تمہارے سکون کا ذریعہ ہے۔۔۔ چوتھا حق وقت اور توجہ صرف پیسے دینا کافی نہیں ہوتا بیوی کو محبت، توجہ اور احساس بھی چاہیے ہوتا ہے۔۔۔۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔۔ مرد نکاح تو کر لیتے ہیں۔۔۔ مگر بیوی کو وقت نہیں دیتے، عزت نہیں دیتے اور پھر کہتے ہیں کہ عورت سمجھتی نہیں۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔ اسلام نے تمہیں اختیار دیا ہے۔۔۔ ظلم کرنے کا لائسنس نہیں۔۔۔ اگر مرد واقعی اسلام کے مطابق بیوی کے حقوق ادا کرے۔۔۔۔ تو آدھے گھریلو مسائل خود ختم ہو جائیں اب سچ سچ بتاؤ، کیا آپ واقعی اپنی بیوی کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں.

Use these settings →

2026-04-05

30d92813-6016-4070-830b-2476ba52a679

ID: 0b054e41-59aa-4410-b910-d81ae4343c44

Created: 2026-04-05T23:59:07.493Z

More Shares

7642a106-a759-40d5-8270-a3c8b4fecea5

کیا آپ بھی آج تک تربوز غلط طریقے سے کاٹتے رہے ہیں؟ جب آپ اسے روایتی طریقے سے بیچ میں سے کاٹ کر بڑے ٹکڑے بناتے ہیں، تو آپ اصل میں ایک بڑی غلطی کر رہے ہوتے ہیں۔" "ایسے بڑے ٹکڑے کھاتے وقت اس کا چپکنے والا جوس آپ کے پورے چہرے اور کپڑوں کو گندا کر دیتا ہے۔ اور چونکہ یہ ٹکڑا آپ کے منہ سے بڑا ہوتا ہے، اس لیے آدھا پھل تو باہر گر کر ضائع ہو جاتا ہے۔: "لیکن اس کا ایک بہتر اور صاف ستھرا طریقہ بھی ہے۔ تربوز کو لمبائی کے بجائے، چھوٹی سائیڈ سے بیچ میں سے کاٹیں اور اسے الٹا کر کے میز پر رکھ دی۔ "اب چھری سے اضیک ہی سمت میں برابر فاصلے پر سیدھی لکیریں کاٹیں، اور پھر دوسری سائیڈ سے بھی بالکل ویسا ہی کریں تاکہ اوپر ایک 'گرڈ' بن جائے "اب جب آپ ایک ٹکڑا باہر نکالیں گے، تو یہ ایک پرفیکٹ سائز کی اسٹک ہوگی جو بنا کسی گندگی کے سیدھا آپ کے منہ میں فٹ ہو جائے گی! ہے نا کمال؟"

"7642a106-a759-40d5-8270-a3c8b4fecea5"

05019cfa-9251-45c8-9bad-7d8573f8f0fd

क्या आप जानते हैं… यह है भगवान शिव का पवित्र धाम… केदारनाथ 2013 में आई भयानक बाढ़ ने… सब कुछ तबाह कर दिया… लेकिन केदारनाथ मंदिर को… कुछ भी नहीं हुआ एक विशाल चट्टान… मंदिर के पीछे आकर रुक गई… लोग कहते हैं… ये खुद महादेव की शक्ति थी… हर हर महादेव लिखकर अपनी भक्ति दिखाओ

"05019cfa-9251-45c8-9bad-7d8573f8f0fd"

565b80d2-464b-48a4-9c3f-4c0e35a4fa7b

بھائی یوسف صاحب تھرپارکر والے، مہربانی فرما کر یہ سبزی میرے لیے رکھ دیں۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت بڑے سیٹھ بندے ہیں، اپنے مصروف اور قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر اگر یہ کام کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ میں آپ کا زندگی بھر احسان مند رہوں گا، اور ان شاء اللہ جو بھی آپ کو میری طرف سے کام ہوگا، وہ بھی میں ضرور کرتا رہوں گا۔ آج میرا یہ ایک کام آ گیا ہے، اگر آپ کر دیں گے تو بہت مہربانی ہوگی، اور اگر نہ بھی کریں گے تو میں ہرگز ناراض نہیں ہوں گا۔ یوسف بھائی، آپ بہت اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔

"565b80d2-464b-48a4-9c3f-4c0e35a4fa7b"

9b42842c-7638-4a9b-822f-4f63292e906c

بھائی یوسف صاحب تھرپارکر والے، مہربانی فرما کر یہ سبزی میرے لیے رکھ دیں۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت بڑے سیٹھ بندے ہیں، اپنے مصروف اور قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر اگر یہ کام کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ میں آپ کا زندگی بھر احسان مند رہوں گا، اور ان شاء اللہ جو بھی آپ کو میری طرف سے کام ہوگا، وہ بھی میں ضرور کرتا رہوں گا۔ آج میرا یہ ایک کام آ گیا ہے، اگر آپ کر دیں گے تو بہت مہربانی ہوگی، اور اگر نہ بھی کریں گے تو میں ہرگز ناراض نہیں ہوں گا۔ یوسف بھائی، آپ بہت اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔

"9b42842c-7638-4a9b-822f-4f63292e906c"

914dd440-350e-46af-beb8-004bbe42bf73

اگر میں آپ سے کہوں… دنیا نے عورت کو حقوق بہت بعد میں دیے… لیکن اسلام نے 1400 سال پہلے؟ تو کیا آپ یقین کریں گے؟ آج کل اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اسلام عورت کو دبانے والا مذہب ہے… کہ اسلام میں عورت کے پاس کوئی آزادی نہیں… لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ یا ہمیں اسلام کو غلط طریقے سے دکھایا گیا ہے؟" اسلام وہ پہلا نظام ہے جس نے عورت کو: ✔️ جائیداد میں حصہ دیا ✔️ اپنی کمائی پر مکمل حق دیا ✔️ نکاح میں اپنی مرضی کا حق دیا ✔️ تعلیم حاصل کرنا فرض قرار دیا جب دنیا میں عورت کو وراثت تو دور… انسان تک نہیں سمجھا جاتا تھا… تب اسلام نے اسے عزت دی، مقام دیا، اور پہچان دی۔ اسلام نے عورت کو 'کمزور' نہیں کہا… بلکہ اسے 'ماں' کا درجہ دے کر جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی ❤️ بیٹی کو رحمت کہا… بیوی کو سکون کہا… یہ وہ مقام ہے جو کسی اور نظام نے نہیں دیا…" مسئلہ اسلام میں نہیں ہے… مسئلہ ان لوگوں میں ہے جو اسلام کو فالو نہیں کرتے جب ہم خود دین سے دور ہو جاتے ہیں… تو ہم عورت کے اصل حقوق بھی چھین لیتے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت دی ہے… اب یہ ہم پر ہے کہ ہم اسے سمجھیں… یا غلط فہمیوں میں رہیں اگر آپ سچ جاننا چاہتے ہیں… تو شیئر کریں، اور حقیقت دوسروں تک پہنچائیں ۔

"914dd440-350e-46af-beb8-004bbe42bf73"

d2bbb8fe-faf1-4a1d-92c6-8df739ba027d

"d2bbb8fe-faf1-4a1d-92c6-8df739ba027d"

8221eae0-9618-474b-b519-f2b901d9c56c

2024 में... MH370 की तलाश एक बार फिर शुरू हो चुकी है... नई टेक्नोलॉजी के साथ... समंदर के गहरे हिस्सों को स्कैन किया जा रहा है... जहाँ पहले कभी सर्च नहीं की गई थी... अब पहले से कहीं ज्यादा एडवांस मशीनें... और सटीक सिस्टम इस्तेमाल किए जा रहे हैं... एक्सपर्ट्स का मानना है... कि विमान का मलबा अब भी कहीं मौजूद हो सकता है... शायद समुद्र की गहराई में... जहाँ इंसान अब तक नहीं पहुँच पाया... लेकिन समस्या यह है... कि इतने सालों में... कई अहम सबूत... हमेशा के लिए खो चुके हैं... और समय लगातार बीतता जा रहा है... फिर भी... उम्मीद अभी भी जिंदा है... उन परिवारों के लिए... जो आज तक इंतजार कर रहे हैं... कि उन्हें सच्चाई पता चले... हर नई खोज... एक नई उम्मीद लेकर आती है... लेकिन हर नाकामी... इस रहस्य को और गहरा कर देती है... तो क्या MH370 कभी मिलेगा... या यह रहस्य हमेशा के लिए... अनसुलझा ही रह जाएगा...

"8221eae0-9618-474b-b519-f2b901d9c56c"

d27d470a-b654-46b9-9664-7967f23c7d41

Tum roz kehte ho kal se shuru karunga ‎“Lekin kal kabhi aata hi nahi ‎“Waqt chup chaap guzarta rehta hai… ‎Aur log aage nikal jaate hain ‎“Ek din tum peeche mud kar dekhoge ‎“aur sirf afsos reh jaayega ‎“Isliye aaj uth jao ‎kyunki waqt kisi ka intezar nahi karta

"d27d470a-b654-46b9-9664-7967f23c7d41"

← Return to Studio