صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو۔ صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو جو کہ استاد الاساتذہ

صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو۔ صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو جو کہ استاد الاساتذہ مانے جاتے ہیں۔ آپ ایک پرائمری استاد تھے۔ جب آپ نے اپنے مرشد کا ہاتھ پکڑا تو سونے پہ سوہاگہ ہو گئے۔ آپ علم کا سمندر تھے۔ اردو، سندھی، فارسی، عربی پر عبور تھا۔ استاد عنایت اللہ کو شاھ عبدالطیف کے رسالے پر عبور تھا۔ یہ سب مرشد کی دین تھا۔ آپ کے والدین اصل میں سکھر سندھ سے تھے پر جب استاد عنایت اللہ کی والدہ ماجدہ نے سید انور علی شاھ کا ہاتھ پکڑا تو آپ کا خاندان مرشد کے شہر میں سکونت اختیار کرنے لگا۔ سید انور علی شاھ استاد عنایت اللہ کوپیار سے ناچو کہ کر بلاتے تھے۔ صوبہ بھر سے لوگ علمی اور عقلی سوالات لیکر جب استاد عنایت اللہ سے ملتے تھے تو ان کی ایسے رہنمائی فرماتے تھے کہ زندگی بھر وہ نہ بھول پاتے۔ آپ کے گھرانے اے انوار سائیں کا بہت پیار تھا۔ آپ کی زوجہ بھی انور سائیں کی دست بیعت تھیں۔ استاد عنایت اللہ کو حضور سائیں بھی استاد کہ کر بلاتے تھے۔ انور سائیں کے وصال کے بعد انور سائیں کے عرس کی خدمات بھی استاد عنایت اللہ کے سپرد تھیں۔ 1997 میں استاد عنایت اللہ اپنے حقیقی مالک سے جا ملے۔ آپ درگاھ انوار سائیں کے صحن میں اپنی ماں کے قدموں میں مدفون ہیں۔ اس نے مرشد کی راہ پر چل کر اس طرح زندگی گذاری کہ 30 سال گذرنے کے باوجود آج بھی ان کو سب عزت و احترام سے یاد کرتے ہیں۔

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-pro-tts:Achird

صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو۔ صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو جو کہ استاد الاساتذہ

صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو۔ صوفی فقیر استاد عنایت اللہ دایو جو کہ استاد الاساتذہ مانے جاتے ہیں۔ آپ ایک پرائمری استا

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio