والدِ محترم کا خواب — حضرت لعل شہباز قلندر 🌿 تاریخِ سندھ کے معروف مؤرخ خداداد خان کے

والدِ محترم کا خواب — حضرت لعل شہباز قلندر 🌿 تاریخِ سندھ کے معروف مؤرخ خداداد خان کے مطابق، حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی ولادت سے پہلے ایک عجیب و روحانی واقعہ پیش آیا۔ اس وقت آپ کے والد محترم سید ڪٓبِیر شاہ کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ ایک رات انہوں نے خواب میں دیکھا کہ وہ ایک نہایت خوبصورت مقام پر موجود ہیں جہاں ہر طرف سرسبز باغات، میوہ دار درخت اور شفاف پانی کی نہریں بہہ رہی ہیں، اور پرندے دلکش نغمے گا رہے ہیں۔ اچانک ایک گوشے سے سرخ رنگت والا ایک حسین بچہ ظاہر ہوا اور عرض کیا: "مجھے اس مقام سے باہر لے جائیے۔" سید ڪٓبِیر شاہؒ نے مسکرا کر فرمایا: "جنت سے باہر آنا افضل ہے۔" یہ سنتے ہی وہ بچہ غائب ہو گیا اور آپ کی آنکھ کھل گئی۔ آپ نے اسے ایک عام خواب سمجھ کر نظر انداز کر دیا۔ چند دن بعد وہی خواب دوبارہ آیا۔ اس بار بھی وہی بچہ ظاہر ہوا اور کہا: "بزرگوار! مجھے اس مقام سے باہر لائیے۔" آپ نے پھر وہی جواب دیا: "جنت سے باہر آنا افضل ہے۔" مگر اس مرتبہ بچہ بولا: "دنیا میں ظاہر ہونا بھی اچھا ہے۔" یہ کہہ کر وہ پھر غائب ہو گیا۔ اس خواب کے بعد آپ پریشان ہو گئے اور ایک صاحبِ علم بزرگ کے پاس گئے جو خوابوں کی تعبیر جانتے تھے۔ بزرگ نے پوچھا: "کیا آپ شادی شدہ ہیں؟" آپ نے جواب دیا: "نہیں"۔ بزرگ نے فرمایا: "قدرت چاہتی ہے کہ آپ اب شادی کر لیں۔" پھر انہوں نے کہا: "وہ بچہ آپ ہی کا ہے جسے اللہ تعالیٰ دنیا میں بھیجنا چاہتا ہے، اور وہ ایک غیر معمولی ہستی ہوگی۔" یہ سن کر سید ڪٓبِیر شاہؒ حیران رہ گئے۔ اگرچہ وہ پہلے شادی کے خواہش مند نہیں تھے، مگر اس روحانی اشارے کے بعد انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا۔ جب یہ بات پھیلی تو اس وقت کے بادشاہ تک بھی پہنچی، جس نے اپنی نیک اور باحیا بیٹی کا نکاح سید ڪٓبِیر شاہؒ سے کر دیا۔ اس

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-pro-tts:Achird

والدِ محترم کا خواب — حضرت لعل شہباز قلندر 🌿 تاریخِ سندھ کے معروف مؤرخ خداداد خان کے

والدِ محترم کا خواب — حضرت لعل شہباز قلندر 🌿 تاریخِ سندھ کے معروف مؤرخ خداداد خان کے مطابق، حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی ول

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio