یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم د

السلام علیکم. یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی مکمل کفالت کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ ہمارے اسکول میں بچوں کو مفت یونیفارم. کتابیں، کاپیاں. اسٹیشنری حتیٰ کہ روزانہ بریک میں کھانے پینے کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف پڑھانا نہیں. بلکہ ان بچوں کو ایک بہتر انسان بنانا ہے۔ لیکن ہر ادارے کی طرح، ہمارا بھی ایک اصول ہے… اور وہ ہے باقاعدگی اور ذمہ داری۔ حال ہی میں ایک بچے نے مسلسل 26 چھٹیاں کیں، جس کی وجہ سے ہمیں مجبوری میں اسے اسکول سے فارغ کرنا پڑا… چند باتیں یہاں واضح کرنا ضروری ہیں: چھٹیوں کے دوران اور اس کے بعد بھی ہم نے بار بار والدہ/سرپرست کو اطلاع دینے کی کوشش کی، تاکہ وہ بچے کی حاضری کو بہتر بنائیں۔ مزید یہ کہ ہم نے بچوں کے والدین/سرپرستوں کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا ہوا ہے، جس میں روزانہ بچوں کی حاضری، کارکردگی اور اپڈیٹس شیئر کی جاتی ہیں۔ جو بچے زیادہ غیر حاضری کرتے ہیں، انہیں باقاعدہ خبردار بھی کیا جاتا ہے تاکہ بروقت بہتری لائی جا سکے۔ لیکن بدقسمتی سے اس معاملے میں مسلسل عدم توجہ دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہمیں یہ فیصلہ کرنا پڑا… یہاں یہ بات بھی واضح کرنا ضروری ہے کہ اسی بچے کا بھائی آج بھی ہمارے اسکول میں زیرِ تعلیم ہے، کیونکہ اس کا ریکارڈ بہترین اور حاضری مکمل ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارا فیصلہ کسی ذاتی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف میرٹ اور اصول کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ آج ایک صاحب اسی معاملے پر اسکول آئے… انہوں نے نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ دفتر کے اندر ویڈیو ریکارڈنگ بھی شروع کر دی، اور بار بار یہ کہتے رہے کہ وہ اس معاملے کو CCPO تک لے جائیں گے، ادارہ بند کروا دیں گے .

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم د

السلام علیکم. یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی مک

chirp3-hd:Charon

یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم د

"السلام علیکم! یہ ہے امید ماڈرن اسکول — ایک ایسا ادارہ جہاں ہم یتیم اور مستحق بچوں کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی م

جھٹکوں کی وجہ سے یہ بچہ کبھی چارپائی سے گر جاتا ہے اور کبھی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے، جس

جھٹکوں کی وجہ سے یہ بچہ کبھی چارپائی سے گر جاتا ہے اور کبھی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے، جس کی وجہ سے اسے بار بار چوٹیں بھی لگ

ایک معصوم سی بچی… جس کے چہرے پر مسکراہٹ ہونی چاہیے تھی، مگر آج بھی درد اس کی پہچان بن

ایک معصوم سی بچی… جس کے چہرے پر مسکراہٹ ہونی چاہیے تھی، مگر آج بھی درد اس کی پہچان بنا ہوا ہے۔ یہ بچی یتیم ہے… اس کا باپ

← Return to Studio