2026-04-08
پیارے بچوں اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا سبق پہلا حرف الف کے بارے میں اور اس سے بننے والی چیزوں کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اور وہ بھی مزے مزے کی سمندر کی سیر کرتے بچوں کے ساتھ ۔تو کیا آپ سب تیار ہیں جی تو ا لف سے انگور انگور کس کس کو پسند ہیں اور انگور بڑے مزیدار ہوتے ہیں الف سے انڈا انڈا بہت اچھی غذا ہے تو پیارے بچوں آج ناشتہ میں کون کون انڈا کھا کے آیا ہے الف سے امرود امرود ایک میٹھا پھل ہے اور صحت کے لیے بہت فاٸدہ مند ہے
ID: c0d5ccd2-53ca-422a-97fb-fda7ebf8dba5
Created: 2026-04-08T12:30:48.969Z