Free English Text to Speech

beea6419-b0f0-4fca-854f-a05a5d62d1b1

to aj mai aapko , ai , se game bana ke dikhaunga vo bhi bilkul free me and ham game gdevelop se banayenge to ye hai gdevelop to create per karo click fir promt likho and bas game banjaye ga to mai likha ra ha hu make a flafy bird game to ye ab game banaraha hai o bhai isne game ko bahut acha banaya hai and app preveiw bhi dekh sakte hai and right side me ak box hai ajar game kuch sahi karna hai vaha likh kar sahi kar sakte haiand vedio pasand aye to like and subscribe kardo asi vedio ke liye

Use these settings →

2026-04-04

beea6419-b0f0-4fca-854f-a05a5d62d1b1

ID: b6595c66-c6c1-41d4-953b-826437d7ceb6

Created: 2026-04-04T10:35:31.183Z

More Shares

b8aecbf4-6f8f-4050-9a05-ff6ae5c069bf

"قلات سے خصوصی رپورٹ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات، ڈاکٹر انجم ضیاء بلوچ کی زیر نگرانی، دو روزہ RED/REC مائیکرو پلاننگ ورکشاپ کا آغاز ہو گیا۔ ورکشاپ کا پہلا دن ۲ اپریل 2026 کو ڈی ایچ کیو ٹریننگ ہال قلات میں منعقد ہوا، جس میں سال 2026 کے لیے RED/REC مائیکرو پلاننگ پر خصوصی تربیت دی گئی۔ ٹریننگ کے دوران ماسٹر ٹرینر میر بلال مینگل، ایم این ای آفیسر، نے شرکاء کو روٹین امیونائزیشن کی حکمت عملی مضبوط بنانے اور مائیکرو پلاننگ کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ اس تربیتی سیشن کی نگرانی ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم ضیاء بلوچ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اقبال نورزی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ، پولیو فوکل پرسن عبد الوحید مینگل اور قائم مقام ڈی ایس وی اغا عبدالسلام نے کی۔ مزید برآں، صوبائی مانیٹر محمد حیات مینگل نے تربیتی عمل کا جائزہ لیا، شرکاء کو قیمتی تجاویز دیں اور بہتر مائیکرو پلاننگ کے لیے عملی کام پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت کی۔ تربیت میں تحصیل قلات کے ۲۵ ویکسینیٹرز نے شرکت کی، اور یہ تربیتی سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا۔"

"b8aecbf4-6f8f-4050-9a05-ff6ae5c069bf"

aed94581-bdcc-4a10-98ef-c65e2bcff69d

ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر قلات ڈاکٹر انجم ضیاء بلوچ کی زیر نگرانی دو روزہ RED/REC مائیکرو پلاننگ ورکشاپ کا آغاز قلات: ضلع قلات میں 2 اپریل 2026 کو ڈی ایچ کیو ٹریننگ ہال قلات میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے پہلے دن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سال 2026 کے لیے RED/REC مائیکرو پلاننگ ورکشاپ کا آغاز کیا گیا۔ ٹریننگ کے دوران ماسٹر ٹرینر میر بلال مینگل (ایم این ای آفیسر) نے شرکاء کو روٹین امیونائزیشن کی حکمت عملی کو مضبوط بنانے اور RED/REC مائیکرو پلاننگ کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ اس تربیتی سیشن کی نگرانی ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم ضیاء بلوچ ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اقبال نور زی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ پولیو فوکل پرسن عبد الوحید مینگل اور قائم مقام DSV آغا عبدالسلام نے کی۔ اس کے علاوہ صوبائی مانیٹر محمد حیات مینگل نے بھی تربیتی عمل کا جائزہ لیا، قیمتی تجاویز دیں اور شرکاء کو ہدایت کی کہ وہ بہتر مائیکرو پلاننگ کے لیے عملی کام پر بھرپور توجہ دیں۔ تربیت میں تحصیل قلات کے 25 ویکسینیٹرز نے شرکت کی، جبکہ یہ تربیتی سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا۔

"aed94581-bdcc-4a10-98ef-c65e2bcff69d"

← Return to Studio