Free Urdu Text to Speech

کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں امن اور مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب ایک مثبت قد

2026-04-10

کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں امن اور مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب ایک مثبت قدم ہے اور اس سے ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے اس موقع پر آزاد کشمیر کے عوام نے وزیراعظم Shehbaz Sharif اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا

ID: b528d6e8-bc6b-4502-8ae2-100bbc1d912e

Created: 2026-04-10T08:56:14.335Z

More Shares

← Return to Studio