Algenib
Use these settings →2026-04-10
آزاد کشمیر کے عوام نے آج یوم تشکر منایا جہاں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان کے کردار کو سراہا حالیہ دنوں میں پاکستان نے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور دونوں کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا
ID: ba7ee6ae-3ca7-4d46-89a8-20ba70ad0673
Created: 2026-04-10T08:52:45.958Z