2026-04-10
زرا سوچیں… آپ آئینے کے سامنے کھڑے ہیں… اور آپ کا چہرہ پمپلز، داغ دھبوں اور ڈارک اسپاٹس سے بھرا ہوا ہے… نہ میک اپ کا اعتماد… نہ ہی قدرتی چمک… آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گی کہ پمپلز اصل میں ہوتے کیوں ہیں… اور ان کا مکمل حل کیا ہے — ہربل، مارکیٹ پروڈکٹس اور ڈرماٹولوجی علاج کے ساتھ۔
ID: a944506f-a594-443d-88a8-c67beadf5891
Created: 2026-04-10T10:56:31.973Z